منصور مکرم
محفلین
السلام علیکم
کیا احوال ہیں بھئی
کیا احوال ہیں بھئی
ہندی میں بھاگ لینے کا مطلب ہوتا ہے حصہ لینا ۔۔۔ہاں جی آپ بھاگ لیں
وعلیکم السلام ۔۔۔السلام علیکم ۔۔
الحمد للہ ۔۔۔ آپ کیسے ہیں اور محفل میں کیسے آنا ہوا؟کیسے ہیں ۔۔؟؟
ہمیں تو دھکے مار کر اٹھایا جاتا ہے، تب ہی جاتے ہیں، ورنہ توسوتے میں بھی محفل گردی ہی کرتے رہیں۔۔۔الحمداللہ ۔۔
کیسے آنا ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہم اچھا سوال ہے ۔۔
ابھی تو سو کر اٹھا تھا سوچا تھوڑی محفل گردی کر لیں۔
واقعی کتابیں اٹھانا، انہیں پڑھنا اور لائبریر ی میں گھومتے رہنا، تھکا دینے والا کام ہے، ۔۔ہم تو اب جا رہے ہیں۔۔ آج بہت تھک گئے
ہاں بس دوپٹہ رہ گیا تھا وہ بھی لے لیا ہے۔۔۔ میری 2 دوستوں کی شادی ہے نا اس لئے تیاری بھی زیادہ ہے۔۔۔وعلیکم السلام ملائکہ
فرینڈ کی شادی کے لیے ساری شاپنگ ہوگئی؟
آپ کو کیوں ٹینشن ہو رہی ہے؟ شادی کوئی بری بات ہے کیا؟؟کیا ہو گیا ہے تمہاری دوستوں کو؟ یہ اتنی جلدی جلدی شادی کروا رہی ہیں۔ پڑھنا نہیں ہےکیا انہوں نے۔
ایک تو اسکول کی دوست ہے اسکے امی اور ابو دونوں کی ڈیتھ ہوچکی ہے اس لئے اسکی جلدی شادی ہورہی ہے جبکہ دوسری تو شادی کے بعد بھی پڑھائی جاری رکھے گی۔۔۔ میں ایسی بہت سی لڑکیوں کو جانتی ہوں جنکی شادی ہوجاتی ہے لیکن بعد میں بھی پڑھتی رہتی ہیں۔۔۔۔کیا ہو گیا ہے تمہاری دوستوں کو؟ یہ اتنی جلدی جلدی شادی کروا رہی ہیں۔ پڑھنا نہیں ہےکیا انہوں نے۔