ابن سعید
خادم
ہمارے لیے نصف پلیززز!!!اور ناں بتاؤں بچو!
ہم تو مچھلی تلنے لگے ہیں
او رمیں نے امی جان کو بول دیا کہ میں تین پیسز لوں گے
سعود بھائی اور جیہ آپی ایک ایک آپ لوگ کھائیں گے؟
ہمارے لیے نصف پلیززز!!!اور ناں بتاؤں بچو!
ہم تو مچھلی تلنے لگے ہیں
او رمیں نے امی جان کو بول دیا کہ میں تین پیسز لوں گے
سعود بھائی اور جیہ آپی ایک ایک آپ لوگ کھائیں گے؟
کوئی بات نہیں، کسی روز اطمینان سے بتا دیجیے گا بٹیا جانی!بہت آسان ہے. اگر مین موبائل پر نہ ہوتی تو ابھی لکھ دیتی
میرا حصہ آپ کھالیں. میرا پیٹ بھر جائےگا.اور ناں بتاؤں بچو!
ہم تو مچھلی تلنے لگے ہیں
او رمیں نے امی جان کو بول دیا کہ میں تین پیسز لوں گے
سعود بھائی اور جیہ آپی ایک ایک آپ لوگ کھائیں گے؟
ایک میرے لئے بھیاور ناں بتاؤں بچو!
ہم تو مچھلی تلنے لگے ہیں
او رمیں نے امی جان کو بول دیا کہ میں تین پیسز لوں گے
سعود بھائی اور جیہ آپی ایک ایک آپ لوگ کھائیں گے؟
زبردستیہ روٹی کی ایک قسم ہے جو صوبہ خیبر پختون خواہ میں عموماً گھروں میں ناشتہ کے وقت یا چائے کے ساتھ دیگر اوقات میں تیارکی جاتی ہے۔ اسکے لئے آٹے کو گوندھا نہیں جاتا بلکہ گھولا جاتا ہے۔
اجزاء
آٹا دو کپ
انڈہ ایک عدد ( اختیاری ہے ضروری نہیں)
نمک حسب ذائقہ (میٹھا بنانا ہو تو چینی استعمال کریں)
پانی آٹا گھولنے کے لئے
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
آٹے میں نمک، انڈہ، اور پانی مکس کرکے دہی کی طرح گاڑھا کردیں۔ یاد رہے آٹا گوندھنے کی طرح سخت نہیں کرنا۔
توے کو گرم کریں اور کچھ تیل توے کی سطح پر لگا دیں تاکے آٹا توے سے نہ چپکے۔
اب یہ گاڑھا محلول توے پر اتنا ڈالیں کہ ایک چپاتی کے سائز کے برابر بنایا جاسکے۔ دو کپ آٹےسے دو عدد ویشلہ تیار ہوسکتے ہیں۔ ہاتھ کی مدد سے محلول کو توے پر گولائی کی شکل میں پھیلاتے رہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جب آٹا تھوڑا سا پکنا شروع کرے گا تو اُپ کے آٹے کو ہاتھ کے ذریعے پھیلانے کے نشان روٹی پر دائروں کی شکل میں بنے ہونگے۔ اچھی طرح جب نیچے کی سائیڈ پکے اور ویشلے کا اوپر کے حصے پر کچے آٹےکے کے آثار ختم ہوں تو کسی چیز سے پلٹ دیں۔ کوشش کریں کے توے پر تھوڑا تیل لگا ہو تاکہ روٹی چپکے نہ۔ اب اگر پراٹھا کی شکل بنانا ہے تو تیل زیا دہ ڈال کر تل لیں یا پھر سادی روٹی کی شکل میں پکالیں۔
یہ ایک جلد تیار ہونے والی چیز ہے اور عموماً جب گھر میں گوندھا آٹا نہ ہو تو یہ ایک حل ہے اس مسئلہ کا۔
اسے آپ پراٹھا رول بنانے کے لئے بھی یوز کرسکتے ہیں۔ بس اپنی مرضی کا مواد بھر کر رول کرکے کھائیے۔
ارے واہ یہ تو پین کیک کا دوسرا نام ثابت ہوا۔ یہ تو ہم ابھی بنا سکتے ہیں۔کبھی ویشلہ بنانے کا طریقہ بتاوں گی. ناشتے مین چائے کے ساتھ ہا انڈے کے ساتھ بہت مزا دیتا ہے
ہمارے گھر پاکستان میں یہی چیز چاول کے آٹے کے ساتھ بنائی جاتی ہے اور سرسوں کے ساگ یا مسور کی دال کے ساتھ انتہائی مزہ دیتی ہےارے واہ یہ تو پین کیک کا دوسرا نام ثابت ہوا۔ یہ تو ہم ابھی بنا سکتے ہیں۔
کیوں کیوں کیوںہمارے لیے نصف پلیززز!!!
جی آپی جان!میرا حصہ آپ کھالیں. میرا پیٹ بھر جائےگا.
نصف قتلہ نہیں بلکہ جتنا ننھی پری کھائیں اس میں سے آدھا ہمارا ہوگا۔کیوں کیوں کیوں
ضرور بھیا جی!ایک میرے لئے بھی
اچھا بابا!نصف قتلہ نہیں بلکہ جتنا ننھی پری کھائیں اس میں سے آدھا ہمارا ہوگا۔
منصور بھائی آپ کا مطلب ہے بھتیجی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ آپ کا بھلا کرے، بالکل درست سمجھے
نہیں وہ آتا ہے میں نے دیکھا تھابھئی میں نے کچھ نہیں کھا۔
ویسے بھی اس کا پالتو کوا تو اُڑ کر کہیں اور جا چکا ہے۔
افففف اللہ ۔۔۔۔۔بھتیجی اگر کوے کا تھوڑا سا بھی خیال کرتیں تو کوا بے چارہ ایسے نہ در بدر ہوتا