کیونکہ یہ کھلا تضاد ہے بچو

بتاؤں ابھی کل میری ایک چھوٹی کزن آئی ہوئی تھی بجلی بند تھی شام میں اندھیرا تھا تو وہ کہتی آپی کوئی بات سنائیں
پھر میں نے ان کو اپنی کچھ بے پرکیاں پڑھائیں جس میں آپ اور سعود بھائی کا ذکر تھا اور میں نے اس کو بتایا کہ یہ والے اپیا اور بھیا لوگ مجھے بہت تنگ کیا کرتے تھے کہ بے پر کی لکھو

اور خود لکھتی نہیں تو یہ ہوا کھلا تضاد۔۔
:) :) :) :) :) :) :)
 
مطلب کون بتائے گا...آپ صرف دو تین صفحات کا مختصر تعارف اور مفہوم تو لکه بهیجیں ذرا.
ہمارا خیال ہے کہ اس کے مطلب کا بیان ہی اچھی خاصی بے پر کی بن جائے گا اس لیے فرحت بٹیا کو چاہیے کہ وہ ابھی سے ریسرچ پر لگ جائیں۔ نیز مطلب کی وضاحت کے لیے ایک یا زائد تمثیلی واقعات بھی شامل تذکرہ رکھیں۔ :) :) :)
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم زین. میں ٹهیک الحمداللہ. آپ کیسے ہیں؟ اسلام آباد میں موسم تو اصل میں ان دنوں ٹهنڈا ہوا ہے. میں ایک دو دن کے لئے پشاور آئی ہوں اور یہاں بهی خاصی ٹهنڈ ہے. درجہ حرارت منفی میں ہے.
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں :)
میں نے ایک ہفتے کیلئے لاہور، گجرانوالہ اور اسلام آباد جانا تھا لیکن چھٹی نہیں ملی۔ اب اگلے ہفتے کے بعد جانا ہوگا۔
 
Top