ابن سعید
خادم
کیونکہ یہ کھلا تضاد ہے بچو
بتاؤں ابھی کل میری ایک چھوٹی کزن آئی ہوئی تھی بجلی بند تھی شام میں اندھیرا تھا تو وہ کہتی آپی کوئی بات سنائیں
پھر میں نے ان کو اپنی کچھ بے پرکیاں پڑھائیں جس میں آپ اور سعود بھائی کا ذکر تھا اور میں نے اس کو بتایا کہ یہ والے اپیا اور بھیا لوگ مجھے بہت تنگ کیا کرتے تھے کہ بے پر کی لکھو
اور خود لکھتی نہیں تو یہ ہوا کھلا تضاد۔۔