عظیم

محفلین
چاچو پنجرا چاہے بڑا ہو یا چھوٹا طوطے تو بنے ہی اُڑنے کے لئے ہیں دیکھ لیجئے گا اُڑ جائیں گے
 
عظیم

محفلین
میں جس اڑان کی بات کر رہا ہوں اس کا پنجرے سے کوئی تعلق نہیں اور آپ جن طوطوں کا زکر کر رہے ہیں انہیں شاید پنجرے تک محدود رکها گیا ہے ...
 
شمشاد

لائبریرین
جناب میں نے کب کہا کہ یہ مجھ سے سارا دن باتیں کرتے رہتے ہیں۔
البتہ یہ ہے کہ صبح صبح ان کی آوازیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
 
عظیم

محفلین
جناب میں نے کب کہا کہ یہ مجھ سے سارا دن باتیں کرتے رہتے ہیں۔
البتہ یہ ہے کہ صبح صبح ان کی آوازیں بہت اچھی لگتی ہیں۔

آپ کو جو آوازیں اچھی لگتی ہیں وہ کہیں اُن کے کراہنے کی تو نہیں
اور سنیئے ذرا ہوشیار رہئے آپ کے طوطے اُڑنے کی تیاری میں ہیں ایک دوسرے کے کان میں کُچھ کہہ رہے ہیں غور کیجئے : )
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو جو آوازیں اچھی لگتی ہیں وہ کہیں اُن کے کراہنے کی تو نہیں
اور سنیئے ذرا ہوشیار رہئے آپ کے طوطے اُڑنے کی تیاری میں ہیں ایک دوسرے کے کان میں کُچھ کہہ رہے ہیں غور کیجئے : )
اب تو وہ دانہ دُنکا کھا کر اور ٹھنڈا پانی پی کر آرام سے بیٹھے ہیں۔
 
Top