صائمہ شاہ

محفلین
جی نہیں، پہلی بات تو یہ کہ وہ آپ سے ملاقات والا دھاگہ تھا، دوسری بات یہ کہ میں نے عمومی رائے کی بات کی تھی جو کہ میری اپنی ہرگز نہیں تھی، تیسری بات یہ کہ جب آپ مسکرا کر جواب دے رہی ہیں تو غصے والی بات کرنا غلط لگی :p
پبلک نالج کے لیے بتاتی چلوں عمومی راے کی کبھی پرواہ نہیں کی میں نے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہمارے ایسا موسم پرسوں ہوا تھا۔۔۔
:)
آندھی تو بڑا کام خراب کرتی ہے ویسے، پہلے بارش ہونی چاہئیے پھر آندھی آنی چاہئیے تاکہ مٹی نہ اڑے
ہے نا۔
نہیں ناں بابا!!
جب آندھی آتی ہے تو ساری چیزیں مٹی سے بھر جاتی ہے ، لوگوں کے گھر اور درخت وغیرہ
اور پھر بارش ہوتی ہے تو ساری چیزیں دھل جاتی ہیں اور بارش کے بعد سبز سبز درخت اور دھلے دھلے گھر دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے۔
ہمارے یہاں بہت زیادہ مٹی تو نہیں گھس پائی ساری کھڑکیاں وغیرہ بند کی ہوئی تھیں۔ لیکن بہرحال صفائی تو کرنا پڑتی ہے۔
 
ماہی احمد

جو اندر اندر گهس جاتی ہے مٹی وہ؟؟؟ :)
 
Top