پبلک نالج کے لیے بتاتی چلوں عمومی راے کی کبھی پرواہ نہیں کی میں نےجی نہیں، پہلی بات تو یہ کہ وہ آپ سے ملاقات والا دھاگہ تھا، دوسری بات یہ کہ میں نے عمومی رائے کی بات کی تھی جو کہ میری اپنی ہرگز نہیں تھی، تیسری بات یہ کہ جب آپ مسکرا کر جواب دے رہی ہیں تو غصے والی بات کرنا غلط لگی