محفل کی سستی

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی کوچے کی توسیع بند کریں
مجھے تو ابھی بھی برے برے دروازوں کا پیغام موصول ہوا ہے۔ پھر دیکھا تو میں کمپنی کے وی پی این سے منسلک تھا اور امریکہ بیٹھا تھا۔ فورا وی پی این بند کیا۔ تو پاکستان کے صاف ستھرے دروازوں سے داخلہ ملا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج محفل کی سست روی اور Bad Gateway کا مسئلہ صرف مجھے درپیش ہے یا کسی اور محفلین کو بھی مشکل ہو رہی ہے
اس وقت میں جب بھی پیج ریفریش کروں یا کوئی لڑی اوپن کرنے کی کوشش کروں بار بار یہ مسئلہ آ رہا ہے
 
Top