محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی ہمیں‌کب حصے میں شریک کررہے ہیں:rolleyes:
ابھی چونکہ آپ نے مثبت پوائنٹ حاصل کیے ہوئے ہیں تو پھر سے جسے جائیں مثبت پوائنٹ دے سکتے ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں تو پوری کوشش کر رہا ہوں، بلکہ چاہ رہا تھا کہ کسی طرح ہیرا پھیری سے ہی آپ کو کچھ مثبت نمبر دے دوں لیکن کچھ کر نہیں پا رہا۔
 

زین

لائبریرین
اب ہیرا پھیرسے کام نہیں‌چلے گا جلدی سے ہمیں یا تو بدناموں کی صف میں لاکھڑا کردیجئے (تاکہ کچھ نام تو ہو) یا پھر لال ڈبہ ہرا کردیجئے
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو آپ کی اصلاح کی امید کی جا رہی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے گرلز کالج کے آگے کھڑا ہونا چھوڑ دیں۔
 

زین

لائبریرین
نہیں ۔ آپ کے مشورے پر تو میں نےسرے سے عمل کیا ہی نہیں ۔ سنتے ہی نقصان دے گیا
 

زین

لائبریرین
نہیں بھائی ۔۔ جو کام میں کرتا ہی نہیں پھر اس سے اجتناب کے لیے کسی مشورے پر کیسے عمل کروں؟
 

زین

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا
ٹھیک تو کہہ رہا ہوں آپ پچھلے مراسلات پڑھ لیجئے نا ۔ پھر بات سمجھ میں‌آئے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top