کوئی بات نہیں، آخر بھائی ہی بھائی کے کام آتا ہے۔
یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا
کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا
یہ سب "بدناموں" کو دیس نکالا کیوں دیا گیا ہے؟ کیونکہ اب
سب صفِ ناموراں میں دکھائی دیتے ہیں۔ بہرحال یہ "جلاوطنی" کافی خوش آئند ہے۔
بہت مبارک ہو ان تمام کو جو لال بتی جا کر واپس آئے ہیں۔ لگتا ہے کہ بھائی سے ٹکر لینے سے توبہ کر لی ہے۔ (سمجھے یا نہیں؟)
مجھے تو کچھ سوجھتا ہی نہیں ورنہ میں بتادیتاکوئی اردو کا مناسب سا محاورہ نہیں سوجھ رہا ، اس بندر بانٹ پہ
وسلام
جی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے سچ بتاؤں تو فہیم اور طالوت بھائی اور زینب بہن کی صف سے نکل کر کچھ اچھا نہیںلگا ۔
جی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے سچ بتاؤں تو فہیم اور طالوت بھائی اور زینب بہن کی صف سے نکل کر کچھ اچھا نہیںلگا ۔
چلو زین تم بھی ہرے ہوگئے
مبارک مبارک
میں تو ہوں ہی محفل کا لال
اس لیے لال ہی ٹھیک ہے
کوئی بات نہیں، آخر بھائی ہی بھائی کے کام آتا ہے۔