توبہ توبہزین نیند سے جاگے ہیں آج اور شعر سنا کر ہمیں سلانے کی سازش بھی تیار کر لی۔۔۔۔
کچھ دن صبر کریں آپ بھی ’’بدناموں‘‘ کی فہرست میںآجائینگے۔میں نے وی بے شڑمی کا مژاہرا کڑنے کا لیبل لدانا اے
فکر ناٹ آپی۔۔۔ لگتا ایسا ہے کہ آپ نے بھی جلد ہی ریل گاڑی بنا لینی ہے۔۔۔ انجن کے ساتھ ایک ڈبہ تو لگ ہی چکا ہے۔۔۔ پاکستانیویسے نبیل کے یہ ہرے ڈبے اتنے زیادہ ہیں کہ ماشاءاللہ سے وہ ایک ریل گاڑی بن گئی ہے تو کیون نا ان ہی سے کچھ ادھار لیے جائیں
وہ بھی ہماری ہی صف کا بندہ ہے ۔اور ابھی تک اصلاح کی امید ہے انہیں