محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
پیچھے تو ٹھیک ہے آگے جانے کا سوچنا بھی مت میں پھر سے کھینچ کے اپنے برابر لے آؤں گی
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی بڑی غلط بات ہے:cry:

دو ہرے ڈبے کرلیے آپ نے اپنے:rolleyes:

ہمارا ساتھ کیا پسند نہیں‌ تھا:confused:;)
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔

چلتے چلتے خیر خواہوں کا شکریہ ادا جاؤں۔
 

زین

لائبریرین
نہیں بھائی ہڑتال کے کبھی کبھی فائدہ بھی نکل جاتے ہیں ۔
اب سب کو کل پریس کلب کے سامنے جمع کرتے ہیں اورایک مظاہرہ کرکے احتجاج ریکارڈ کراتے ہیں ۔ ہوسکتا ہے کچھ فائدہ شائدہ ہو
ویسے محفل کا کوئی پریس کلب ہے بھی یا نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی زیر تعمیر ہے۔ بلکہ یہ سمجھ لیں کہ ابھی کاغذی کاروائی ہو رہی ہے۔

آ جائیں اس جانب توجہ کرتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
اچھا ۔ تو کسی فنڈ منڈ کی ضرورت تو نہیں‌؟ پریس کلب کا صدر کون ہوگا؟
اچھا توجہ کس جانب دینی ہے پریس کلب کی تعمیر کی جانب یا موضوع کی جانب
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کریں کہ آپ کاغذی کاروائی شروع کریں، پھر دوسرے اراکین سے مشورہ کر کے ناظمین کی خدمت میں فائل روانہ کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top