محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں، بلکہ تمہیں آوازیں بھی دی تھیں، لیکن تمہیں سوتے میں کوئی اثر بھی تو ہو۔
 

تعبیر

محفلین
میں ساون کی اندھی تو نہیں ہوں پھر بھی اب مجھے ہر طرف ہرا ہرا ہی دکھ رہا ہے اور تو اور یہ یکایک شمشاد جی کے دو ڈبے کیسے ہو گئے؟؟؟
مجھے بھی وہ منتر، ٹوٹکا چاہیے
 

تعبیر

محفلین
پھونک کیا مین نے تو نمبر دینے کی کوشش کی تھی پر پتہ نہیں کیوں ایک دفعہ کے بعد میں بھر دوبارہ کسی کو بھی نمبر نہیں دے پا رہی
 
پھونک کیا مین نے تو نمبر دینے کی کوشش کی تھی پر پتہ نہیں کیوں ایک دفعہ کے بعد میں بھر دوبارہ کسی کو بھی نمبر نہیں دے پا رہی
ہاں تو کیا اتنے مزے تھوڑی آرہے ہیں کہ پوائنٹس دیتی ہی چلی جائیں۔۔۔ ;) وی بلیٹن کے نظام کو بھی پتا ہے کچھ لوگ چیٹنگ کرکے اپنے جاننے والوں کو کہیں گے کہ ہمیں پوائنٹس دیتے جاؤ، دیتے جاؤ اس لیے وہ خود ہی ایسے لوگوں پر پابندی لگادیتا ہے کہ بس کردوووو۔۔۔ ایک بندے کو ایک بار پوائنٹس دینے کے بعد وہ کہتا ہے کہ بس۔۔۔ اوروں کو بھی دو۔۔۔ بے مانٹی نہ کرو :lll:
 

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ وی بلیٹن بھی کچھ دو نمبری کررہا ہے:rolleyes:

اس کے مطابق یہ تھا کہ آپ کسی کو مثبت پوائنٹ دے کر دوبارہ پھر اس صورت میں دے سکتے ہیں کہ جب آپ خود کچھ مثبت پوائنٹ حاصل کرلیں۔

ابھی شمشاد بھائی اور تعبیر صاحبہ نے مجھے پوائنٹ دینے کے بعد پھر سے مثبت پوائنٹ حاصل کرلیے ہیں تو اصول کے مطابق تو یہ مجھے پھر سے پوائنٹ مار سکتے ہیں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top