محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
ہاں تو کیا اتنے مزے تھوڑی آرہے ہیں کہ پوائنٹس دیتی ہی چلی جائیں۔۔۔ ;) وی بلیٹن کے نظام کو بھی پتا ہے کچھ لوگ چیٹنگ کرکے اپنے جاننے والوں کو کہیں گے کہ ہمیں پوائنٹس دیتے جاؤ، دیتے جاؤ اس لیے وہ خود ہی ایسے لوگوں پر پابندی لگادیتا ہے کہ بس کردوووو۔۔۔ ایک بندے کو ایک بار پوائنٹس دینے کے بعد وہ کہتا ہے کہ بس۔۔۔ اوروں کو بھی دو۔۔۔ بے مانٹی نہ کرو :lll:
:laugh: :laugh: :laugh: مزے کا جواب ہے
میں سمجھی کہ اپنا فارم ہے تو من مانیاں کرتے چلو جاؤ کی فرق پیندا اے ;)
پر اس وی پلیٹن کو سمجھاؤ نا چھوٹو کہ ایک دفعہ ہم اپنا سمجھ کراگر پوائنٹس دیتے ہیں تو کیادوسری بار بیگانہ سمجھ کر نہیں دے سکتے :laugh:

:eek: اکٹھے تین ڈبے اور وہ بھی ہرے ہرے :roll::roll:

اکھٹے کہاں یہ میرے خون پسنے کی کمائی ہے ماشاءاللہ سے :)

ویسے یہ وی بلیٹن بھی کچھ دو نمبری کررہا ہے:rolleyes:

اس کے مطابق یہ تھا کہ آپ کسی کو مثبت پوائنٹ دے کر دوبارہ پھر اس صورت میں دے سکتے ہیں کہ جب آپ خود کچھ مثبت پوائنٹ حاصل کرلیں۔

ابھی شمشاد بھائی اور تعبیر صاحبہ نے مجھے پوائنٹ دینے کے بعد پھر سے مثبت پوائنٹ حاصل کرلیے ہیں تو اصول کے مطابق تو یہ مجھے پھر سے پوائنٹ مار سکتے ہیں:rolleyes:

:evil: :cry: فہیم بچے مجھے چاچی کہ لو مامی کہ لو آنٹی کہ لو پر پلیزززز صاحبہ مت کہو :cry:
 
زین

لائبریرین
واہ فہیم بھائی!
آپ کی شہرت کا لال ڈبہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ابھی تک لال ڈبہ ہے ۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اوتار بدل دیا ،تصویر کس کی لگائی ہے ؟

بڑا معصوم لگ رہا ہے ۔ کسی نے ڈانٹا ہے کیا ہے اس کو ؟
 
فہیم

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ وہ ابھی تک لال ہے:rolleyes:

اور رہی تصویر تو اس کا تو مجھے معلوم نہیں کہ کس کی ہے۔
بس اس بچے کے چہرے پر موجود معصومیت کی وجہ سے یہ تصویر مجھے اتنی پسند آئی کہ میں نے اس کو یہاں لگادیا۔
 
تعبیر

محفلین
اور میں نے ڈیسائیڈ کرلیا میں آپ کو اب
سویٹ سسٹر ہی بلاؤ گا:mrgreen:

اگر آپ کی اجازت ہو تو:blush:

لو اجازت کی کیا بات ہے
میل میں تو بیسٹ فرینڈ ہوتے ہوآپ پھر یہاں اتنے انجان کیوں :laugh:

واہ فہیم بھائی!
آپ کی شہرت کا لال ڈبہ
۔
ابھی تک لال ڈبہ ہے ۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اوتار بدل دیا ،تصویر کس کی لگائی ہے ؟

بڑا معصوم لگ رہا ہے ۔ کسی نے ڈانٹا ہے کیا ہے اس کو ؟

گندے بچے ہنس لو ہنس لو اگر جو آپ خود ابھی تک لال ہوتے تو میں دیکھتی کہ کس طرح مذاق اڑاتے کسی لال ڈبے کا :laugh:

اور رہی تصویر تو اس کا تو مجھے معلوم نہیں کہ کس کی ہے۔
بس اس بچے کے چہرے پر موجود معصومیت کی وجہ سے یہ تصویر مجھے اتنی پسند آئی کہ میں نے اس کو یہاں لگادیا۔

اچھا میں سمجھی کہ یہ خاموش احتجاج ہے (لال ڈبے کی وجہ سے) :laugh:
 
فہیم

لائبریرین
لو اجازت کی کیا بات ہے
میل میں تو بیسٹ فرینڈ ہوتے ہوآپ پھر یہاں اتنے انجان کیوں :laugh:

ہاہاہاہاہاہا
انجان کیوں

ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے کسی خاتوں ناول نگار کے کسی ناول کا نام ہو:grin:

اچھا میں سمجھی کہ یہ خاموش احتجاج ہے (لال ڈبے کی وجہ سے) :laugh:

اس کو پڑھنے کے بعد تو بے اختیار قہقہ نکل گیا میرے منہ سے:laugh::laugh::laugh:
 
تعبیر

محفلین

یہ اداسی کیوں
روح پیاسی کیوں :music:

ہاہاہاہاہاہا
انجان کیوں

ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے کسی خاتوں ناول نگار کے کسی ناول کا نام ہو:grin

اس کو پڑھنے کے بعد تو بے اختیار قہقہ نکل گیا میرے منہ سے:laugh::laugh::laugh:

خاتوں کا ہی ناول کیوں :confused:

یہ پڑھنے کے بعد میرا بھی ایک قہقہ :laugh:

ویسے میں نے آپ کے لیے ایک وظیفہ دریافت کیا ہے

صبح شام ان الفاظ کی تسبیح کریں
یہ لال رنگ کب مجھے چھوڑے گا :laugh:
 
فہیم

لائبریرین
خاتوں کا ہی ناول کیوں :confused:

یہ پڑھنے کے بعد میرا بھی ایک قہقہ :laugh:

ویسے میں نے آپ کے لیے ایک وظیفہ دریافت کیا ہے

صبح شام ان الفاظ کی تسبیح کریں
یہ لال رنگ کب مجھے چھوڑے گا :laugh:

بس زیادہ قہقہے مت لگائیں
کہیں پڑوسی شک و شبہات میں مبتلا نہ ہوجائیں:rolleyes:

باقی وظیفہ تو آپ نے خوب بتایا۔
اس سے بہتر یہ نہیں کہ میں یہ گانا گانا شروع کردوں۔

آنا جانا بدل جائے گا۔
سبز آئے گا سرخ جائے گا;)
 
زین

لائبریرین
یہ اداسی کیوں
روح پیاسی کیوں :music:
اپنا مزاج ہی اسی طرح ہے ۔اداس اداس

خاتوں کا ہی ناول کیوں :confused:

یہ پڑھنے کے بعد میرا بھی ایک قہقہ :laugh:

ویسے میں نے آپ کے لیے ایک وظیفہ دریافت کیا ہے

صبح شام ان الفاظ کی تسبیح کریں
یہ لال رنگ کب مجھے چھوڑے گا :laugh:
:laugh::laugh::laugh:
:laugh:
خوب کہی ۔
 
زین

لائبریرین
فہیم بھائی ! نے اب وہ لال مرچ والی تصویر ہٹاکر معصوم بچے کی تصویر اوتار میں‌لگادی ہے ۔
بھلا کس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی ! نے اب وہ لال مرچ والی تصویر ہٹاکر معصوم بچے کی تصویر اوتار میں‌لگادی ہے ۔
بھلا کس لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

ارے بھائی میرا تو معمول ہی یہی ہے کہ اپنا اوتار کچھ عرصے بعد تبدیل کرتا رہتا ہوں۔

اس کے پیچھے بھی ایک بات ہے:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top