محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میرے کان مت کھینچیے ، کھینچنے سے سرخ ہو جاتے ہیں :) البتہ ایک عدد جوتا مار لیں میں کود کو بچا لوں گا اور آپ کا غصہ اتر جائے گا ۔۔:) مگر دو شرطوں کے ساتھ
جوتا دس نمبر کا نہیں ہونا چاہیے :blush:
اور ایک ہی ہونا چاہیے :blush:
وسلام

حضور! یہاں تصحیح‌کرلیجئےاور جوتے کی بجائے سینڈل لکھیے۔
 

طالوت

محفلین
دس نمبر کا نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہوناچاہیے
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میں زین کی بات کر رہا تھا کہ سینڈل اگر دس نمبر کا ہو گا تو جس کی سینڈل ہے وہ کتنے نمبر کی ہو گی؟
 

زینب

محفلین
سینڈل والی جتنے بھی نبمر کی ہو اپ کو سینڈل کے نمبر سے مطلب ہونا چاہیے اخر پڑنی تو سینڈل ہے ا
 

شمشاد

لائبریرین
اب دو نمبر کی سینڈل بھلا کیا کرے گی، نمبر کے ساتھ ساتھ نمبر والی کو بھی دیکھنا چاہیے ناں۔
 

زینب

محفلین
پا جی یہ سینڈل والی بھی دو نمبری ہوتی ہے ویسے دو نمبری ہو یا دس نمبری ہوتی بڑی معنی خیز ہے ہاہاہاہہا
 

تیشہ

محفلین
:eek: میرا ایک لال ڈبہ کس نے کم کرڈالا :confused: ۔ ؟ اچھے لگ رہے تھے دو لال ڈبے ۔۔ لال رنگ کے رومانی موُڈ کے ساتھ میچنگ ہورہے تھے ۔۔ اب ایک ہی میچ ہورہا ہے ۔
ساری میچنگ خراب ہوگئی ہے :( ۔
 

فہیم

لائبریرین
:eek: میرا ایک لال ڈبہ کس نے کم کرڈالا :confused: ۔ ؟ اچھے لگ رہے تھے دو لال ڈبے ۔۔ لال رنگ کے رومانی موُڈ کے ساتھ میچنگ ہورہے تھے ۔۔ اب ایک ہی میچ ہورہا ہے ۔
ساری میچنگ خراب ہوگئی ہے :( ۔

ارے باجو آپ کو نہیں معلوم
یہاں تو سب لال ڈبے والے ہرے ہوگئے ہیں۔
اس لیے آپ کے بھی دو ڈبوں میں کمی آگئی ہے;)

بس میں ہی ابھی تک وہیں کا وہیں اٹکا ہوا ہوں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
:eek:
ہیںںںںںںںںںں

میں ہرا ہوگیا


کہاں ہیں شمشاد بھائی، سویٹ سسٹر، زینب اور عمار
دیکھو میں ہرا ہوگیا:eek:
 

نایاب

لائبریرین
:eek: میرا ایک لال ڈبہ کس نے کم کرڈالا :confused: ۔ ؟ اچھے لگ رہے تھے دو لال ڈبے ۔۔ لال رنگ کے رومانی موُڈ کے ساتھ میچنگ ہورہے تھے ۔۔ اب ایک ہی میچ ہورہا ہے ۔
ساری میچنگ خراب ہوگئی ہے :( ۔
السلام علیکم
قابل احترام بوچھی بہنا
دکھ کے اظہار کے ساتھ منتظمین سے التجا ہی کی جا سکتی ہے کہ ۔۔
وہ آپ کا لال ڈبہ واپس کریں۔۔
اللہ سدا آپ کو شادوآباد رکھے آمین
محتاج دعا
نایاب
 

زین

لائبریرین
یہ سمجھنے کےلیے آپ کو کچھ وقت لگا ہے ۔ صاحب



:eek:
ہیںںںںںںںںںں

میں ہرا ہوگیا


کہاں ہیں شمشاد بھائی، سویٹ سسٹر، زینب اور عمار
دیکھو میں ہرا ہوگیا:eek:

ارے بھائی یہ تو آپ دو ہفتے پہلے ہی ہوگئے تھے لگتا ہے آپ کو میری طرح ضعف بصارت کا مرض لگ گیا ہے ۔ :music:
ٌ
 

سارہ خان

محفلین
:eek:
ہیںںںںںںںںںں

میں ہرا ہوگیا


کہاں ہیں شمشاد بھائی، سویٹ سسٹر، زینب اور عمار
دیکھو میں ہرا ہوگیا:eek:

مبارک ہو فہیم ۔۔:)

تمہاری ایکسائیٹمینٹ دیکھ کر تو مجھے وہ گانا یا آ رہا ہے ۔۔۔:p

ہم پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا ۔۔ خوشی نے ہماری ہمیں ۔۔;) ;)
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو فہیم ۔۔:)

تمہاری ایکسائیٹمینٹ دیکھ کر تو مجھے وہ گانا یا آ رہا ہے ۔۔۔:p

ہم پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا ۔۔ خوشی نے ہماری ہمیں ۔۔;) ;)


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ تو واقعی نہیں‌ معلوم کے کس نے یہ ہرا رنگ ڈالا ہے:rolleyes:

لیکن پورا اندازہ ہے کہ ہوا وہی ہے جس کا میں کہا کرتا تھا:rolleyes:
کہ ایک بار بس:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top