میںپھر یہ گانا گھاؤنگا
پردے کے پیچھے کیا ہے
پردے کے پیچھے کیا ہے
ایک جگہ قوالی ہو رہی تھی۔ خواتین کے لیے پردے کا انتظام تھا۔
قوال مسلسل " یہ پردے کے پیچھے کیا ہے " کی تکرار کئے جا رہے تھے۔ میزبان کو غصہ آیا، تو پردہ اٹھا کر بولا، "لے دیکھ لے پھوپھی اماں بیٹھی چھالیہ کُتر رہی ہیں۔"
یہ لطیفہ میرے دادا نے عرصہ پہلے مجھے سنایا تھا اور ان کے سنانے کا انداز اتنا دلچسپ تھا کہ قہقہوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ایک جگہ قوالی ہو رہی تھی۔ خواتین کے لیے پردے کا انتظام تھا۔
قوال مسلسل " یہ پردے کے پیچھے کیا ہے " کی تکرار کئے جا رہے تھے۔ میزبان کو غصہ آیا، تو پردہ اٹھا کر بولا، "لے دیکھ لے پھوپھی اماں بیٹھی چھالیہ کُتر رہی ہیں۔"
تو کیا شمشاد بھائی کسی دادا سے کم ہے ؟یہ لطیفہ میرے دادا نے عرصہ پہلے مجھے سنایا تھا اور ان کے سنانے کا انداز اتنا دلچسپ تھا کہ قہقہوں کا ختم نہ ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
میںپھر یہ گانا گھاؤنگا
پردے کے پیچھے کیا ہے
پردے کے پیچھے کیا ہے
ہماری بھی اصلاح کی امید جاگی ہے ۔۔ (اور جاگتی امیدوں کو سلانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں)
وسلام
ایک جگہ قوالی ہو رہی تھی۔ خواتین کے لیے پردے کا انتظام تھا۔
قوال مسلسل " یہ پردے کے پیچھے کیا ہے " کی تکرار کئے جا رہے تھے۔ میزبان کو غصہ آیا، تو پردہ اٹھا کر بولا، "لے دیکھ لے پھوپھی اماں بیٹھی چھالیہ کُتر رہی ہیں۔"
لفظ دادا مطلب بزرگ
اتنی وضاحت کافی ہے یا پورا صفحہ لکھ ڈالوں
میرے کان مت کھینچیے ، کھینچنے سے سرخ ہو جاتے ہیں البتہ ایک عدد جوتا مار لیں میں کود کو بچا لوں گا اور آپ کا غصہ اتر جائے گا ۔۔ مگر دو شرطوں کے ساتھایک تو طالوت کبھی کبھی ایسی باتیں کرجاتے ہیں کہ انکے کان کھینچنے کو دل کرتا ہے
پیوستہ رہ محفل سے
امید سبز رکھ
ویسے کبھی کبھی دادا گیری بھی نظر آتی ہے