فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔
آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے
آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟
وسلام
ٹپ ِ ٹاپ

ہاں بلکل نیت ڈانو ڈول تو ہورہی ہے

فٹ فاٹ بوچھی خالہ ۔۔ ادھر سے ادھر ، ادھر سے ادھر ۔۔۔۔
آپ دیکھیں دو تین زمروں میں عموما آخری مراسلہ میرا ہی ہوتا ہے
آپ کہیے کیسی گزر رہی ہے ۔۔ ؟ پاکستان آنے پر نیت ڈانو ڈول ہو رہی ہے نا ؟
وسلام
چلیں پھر تو جائیں اس بہانے پاکستان میں کچھ کاروبار چل پڑے گا ۔۔ بلکہ یوں کریں کہ وہاں سے ہر ممکن آرڈر بھی لیتی آئیں ۔۔ اور ہاں پاؤنڈز کو پاکستانی روپے میں تبدیل پاکستان آ کر کروائیں ۔۔
وسلام
کیا براہ راست پاکستان میں آ کر کرنسی تبدیل کروانا ٹھیک نہیں ؟
وسلام
دیکھیں باجو زرداری کی مدد کریں اور پیسے بنک سے بھیجیں۔
مجھے لگ رہا ہے کہ کچھ اراکین نے یہ مشغلہ بنایا ہوا ہے کہ ہر کسی کو منفی پوائنٹ دینے ہیں۔
تو بھائی لگے رہنے دیں ان کو۔
مجھے لگ رہا ہے کہ کچھ اراکین نے یہ مشغلہ بنایا ہوا ہے کہ ہر کسی کو منفی پوائنٹ دینے ہیں۔
تو بھائی لگے رہنے دیں ان کو۔