محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کہاں ، :confused: مجھے تو پھر بھی کچھ دیکھائی نہیں دیتا :( ش ب ب و چ ھ ی اسطرح کے لفظ آتے ہیں لکھے ہوئے ۔ اور تو کچھ نہیں :| ،

ہممممممممممممم
باجو ویسے آپ کی بھی سب کی طرح ترقی ہوئی ہے۔
یعنی آپ کو بھی مثبت پوائنٹ ملے ہیں۔
لیکن چونکہ آپ کی شہرت کے کیا کہنے کہ وہ ہم سب میں سب سے ٹاپ پر تھی:grin:
اس لیے آپ ابھی تک پرانی والی فہرست بدنام میں ہی ہیں:rolleyes:
لیکن اب آپ کے دو لال ڈبو کے بجائے ایک ہوگیا ہے۔
یعنی اب آپ ٹاپ کے بدناموں سے نکل کر نارمل میں آگئیں ہیں:grin::grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اور جناب نے کیا کیا ہے کہ " بے شرمی کا مظاہرہ کر بیٹھے ہیں"

وہ جو چھوٹے بچے کبھی کبھی بغیر چڈی کے نظر آتے ہیں تو ان کو ماما کہتی ہے جلدی سے چڈی پہن لو شیم شیم ہو رہی ہے۔ تو کیا ۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
ہممممممممممممم
باجو ویسے آپ کی بھی سب کی طرح ترقی ہوئی ہے۔
یعنی آپ کو بھی مثبت پوائنٹ ملے ہیں۔
لیکن چونکہ آپ کی شہرت کے کیا کہنے کہ وہ ہم سب میں سب سے ٹاپ پر تھی:grin:
اس لیے آپ ابھی تک پرانی والی فہرست بدنام میں ہی ہیں:rolleyes:
لیکن اب آپ کے دو لال ڈبو کے بجائے ایک ہوگیا ہے۔
یعنی اب آپ ٹاپ کے بدناموں سے نکل کر نارمل میں آگئیں ہیں:grin::grin::grin:

ارے ہاں میں نے تو دیکھا ہی اب ہے غور سے ، تو میرا تو اک ڈبہ ہی غائب ہے :(
مجھے تو دو ڈبے چاہئیے تھے ، کم سے کم دو تو تھے جوڑی اچھی لگتی تھی دو کی ۔ اب ایک ہی رہ گیا ہے ۔ مجھے اچھا نہیں لگ رہا :cry:
مگر اتس اوکے ،، ہوپفُلی کوئی نئا بندہ / ممبر آتا ہی ہوگا ، میرے سے اُلجھنے کو ،
تو پھر سے شاید دو ہوجائے گے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تعبیر

محفلین
جی ہاں ۔۔اور
’’ بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا ‘‘
کہہ کر خود کو تسلّی بھی دیدی ہے ۔
( بلکہ اطمینان ہوا کہ 53722 مراسلات کی شخصیت اس معاملے مجھ سے تھوڑا ہی آگے ہے ۔۔۔ ہہہ )
ویسے اس بدنام ترین کو محفل کی بہتر نیو میل انٹری کا تمغہ
اور ایک تمغہ اور بھی دیا گیا ہے ۔۔ عجیب مذاق ہے یہ۔

ہہہہ ہہہہ

شاید کچھ لوگ اپ کی شہرت سے جل کر ایسا کر رہے ہیں :mrgreen:
 
طالوت

محفلین
ارے ہاں میں نے تو دیکھا ہی اب ہے غور سے ، تو میرا تو اک ڈبہ ہی غائب ہے :(
مجھے تو دو ڈبے چاہئیے تھے ، کم سے کم دو تو تھے جوڑی اچھی لگتی تھی دو کی ۔ اب ایک ہی رہ گیا ہے ۔ مجھے اچھا نہیں لگ رہا :cry:
zzzbbbbnnnn.gif
بوچھی خالہ ! میں تو آپ کی طرف آنے کا سوچ رہا تھا مگر آپ تو میری جانب پیش قدمی کر رہی ہیں ۔۔۔ :)

تعبیر آپ کی پوائینٹس دینے پر آپ کو جو "پہلے اپنی شہرت بہتر بنائیں" والی بات پر ہنسی نہیں رک رہی ۔۔۔ یعنی کہ "بدنام" اب ایک دوسرے کا نام بھی نہیں کر سکتے :) ویسے میں آج سے شروع کرتا ہوں اس سلسلے کو باقاعدگی کے ساتھ ۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
فہیم کیسے ہو ۔؟ کہاں ہو ؟ دو، تین دن سے نظر نہیں آرہے کیا ہوا ۔؟ کہیں شہرت بنانے کو چُپ کا روزہ تو نہیں رکھ بیٹھے ۔:confused:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم کیسے ہو ۔؟ کہاں ہو ؟ دو، تین دن سے نظر نہیں آرہے کیا ہوا ۔؟ کہیں شہرت بنانے کو چُپ کا روزہ تو نہیں رکھ بیٹھے ۔:confused:

ہاہاہاہاہاہا
نہیں باجو ایسا نہیں ہے۔
بس آج کل گھر والے انٹرنیٹ نے محفل میں آنے سے روک رکھا ہے۔
کبھی تو صحیح کام کرتا ہے
تو کبھی بالکل ہی سپیڈ کم ہوجاتی ہے:confused:
باقی آفس میں کام میں ایسا الجھا رہا کہ آنے کا ٹائم ہی نہیں ملا
 
زیک

مسافر
اگر آپ وی‌بلیٹن کے شہرت کے نظام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی شہرت کیسے calculate ہوتی ہے اس سے متعلق معلومات یہاں ہیں۔ آپ اگر کسی رکن کو منفی یا مثبت پوائنٹ دیتے ہیں تو اسکی شہرت میں کتنے پوائنٹس کی کمی یا اضافہ ہوتا ہے اس کا انحصار آپ کی شہرت پر ہے۔
 
بہت دن ہوئے فہیم ، تازہ ترین شہرت نہیں چیک کی ۔ :music:
کسی کی بدنام سے بے شرمی ، اور بے شرمی سے آگے بھی بڑھی ہے کہ اب تک سبکی اتنی ہی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممم

باجو بدنامی کے بعد اصلاح کی امید جگائی جاتی ہے اور پھر بے شرمی کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے:grin:

ویسے نئی شہرت کچھ یوں ہے کہ سب نے کچھ نہ کچھ مثبت پوائنٹ حاصل کرلیے ہیں:)

آپ کے پہلے دو ڈبے تھے بدنامی والے:blush: ان میں سے ایک کم ہوگیا ہے۔
لیکن ابھی تک آپ کے حصے میں بدمانی:blush: والی شہرت ہے:rolleyes:

شمشاد بھائی بھی پہلے ___ والوں فہرست میں تھے۔ لیکن ایک ڈبے کے ساتھ تو اب شمشاد بھائی کو اصلاح کی امید دلائی جارہی ہے:rolleyes:

خود ہمارے کو پہلے اصلاح کی امید دی جارہی تھی اب بے شرموں کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے:blush::grin:
 
چلو خیر ہے کسی نا کسی کھاتے میں تو ہیں ناں ، :music:
 
مغزل

محفلین
اگر آپ وی‌بلیٹن کے شہرت کے نظام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی شہرت کیسے calculate ہوتی ہے اس سے متعلق معلومات یہاں ہیں۔ آپ اگر کسی رکن کو منفی یا مثبت پوائنٹ دیتے ہیں تو اسکی شہرت میں کتنے پوائنٹس کی کمی یا اضافہ ہوتا ہے اس کا انحصار آپ کی شہرت پر ہے۔

اس کا مطلب ہے ۔۔ میری رائے بھی میری شہرت کی طرح ’’ بد نام ‘‘ ہے ۔۔۔۔۔۔ :laugh:
 
فہیم

لائبریرین
آخر وہ دن بھی آہی گیا:rolleyes:

کہاں ہیں‌باجو آپ؟
جلدی یہاں آئیں دیکھیں
اچانک چھلانگ لگا میں‌آپ کے برابر پہنچ گیا۔

بس یہی باقی رہ گیا تھا میری شہرت میں
بدنامی:laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top