معصومیت اپنی جگہ لیکن سمجھانے پر تو سمجھ جانا چاہیے ناں۔
یہ جان بوجھکر سب کو ٹارچر کرتے ہیں
پرابلم انکا یہ ہے کہ خواتین سے بات کرنے میں شرماتے ہیں مگر بات بھی رکھنا چاہتے ہیں اور سمجھ انکو آتی نہیں کہ بات کرنی کیا ہے ۔ اور کیسے ۔؟
اور دوسرے سب اراکین ممبران کا سر کھا کھا کر ، یاہو اور میسنجر سے اب اکتائے پڑے ہیں
قیصرانی ہاتھ آیا نہیں ۔،زیک نے ہاتھ لگانے نہیں دیا ، اور اب یہ آ جاکر ہم سب کو اس طریقے سے ٹارچر کرتے ہیں
اللہ جانے کس ۔ ۔۔۔ سے بنے ہوئے ہیں میں کہتی ہوں بہت بدنصیب ہوگی انکی زندگی میں آنے والی خاتون
بقول ماورہ کے اس نے واقعی انکا سر پھوڑ ہی دینا ہے یا خود کو ختم کرنے کی اک آدھ کوشیش تو کرے گی ہی