انیس فاروقی
محفلین
انہیں شاید شکایت ہے کہ
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباںمیری
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباںمیری
کسی نے پہلے بھی عزیز امین کی شادی کی بات کی تو عزیز نے فٹ رپورٹ کر دی کہ "مجھے فری ہونا پسند نہیں" ورنہ باخدا میرا خیال بھی بالکل یہی ہے کہ ان کی بوریت دور کرنے کے لیے ان کی شادی کر دی جائے۔باجو، عزیز امین کی بوریت ختم کرنے کے لئے ان کی شادی کروادیجئے
یعنی ایک ہی کام کر دے گی 0:
تو کیا خیال ہے یہ ایک سے ہی ٹیم بنا لیں گے؟
اگر گھونگٹ اٹھاکر بول دیا۔
بوررررر
تو خود سوچیں پھر کیا ہوگا
اگر گھونگٹ اٹھاکر بول دیا۔
بوررررر
تو خود سوچیں پھر کیا ہوگا
اگر یہ بور بولیں گے اور ادھر سے آواز آئے گی " خاموش "