اس بات سے تو میں بھی متفق ہوں کہ ایک ناظم کی حیثیت سے خاصے خشک مزاج تھے محمد وارث تبدیلی تو اس کے بعد آئی ہے ۔وارث بھائی کی نظامت تو خوب تھی۔ تاہم ان دنوں یہ کافی خشک مزاج ہوا کرتے تھے۔ شاعری کے زمرے سے باہر ان کا کوئی بھی مراسلہ عموماً تنبیہ کی صورت میں ہی ہوتا تھا۔ یہ گپ شپ کے زمروں میں خوش مزاجیاں ریٹائرمنٹ کے بعد کی باتیں ہیں۔