محفل کے مافوق الفطرت عناصر

ٹرمپ براب ڈھینگ المعروف چم چڑکھ فی الٹھگیت الفاسل فیول مافیا
بہت مزاحیہ الف نظامی بھائی۔ داد قبول فرمائیے۔ زیک نے ناقص املا کی ریٹنگ دی تو ہم بھی نہ چوکے، امید ہے مزید محفلین بھی اس مراسلے پر ناقص املا کی ریٹنگ دے کے اپنے جوابی مراسلے میں مزاحیہ کا ٹیگ عطا فرمائیں گے۔
 
الف نظامی

لائبریرین

جو کچھ عطا ہو ، قبول ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
مزہ تو تب آئے جب بیک وقت پسندیدہ اور ناپسندیدہ یا متفق اور غیر متفق کی اکٹھی ریٹنگ آئے ایک ہی مافوق الفطرت عنصر کی طرف سے۔
 
Top