سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

سید عمران

محفلین
:( اور جو ہم اپنا دوسرا بازو بھئ بیکار کر بیٹھیں وہ کیا ہمین سر پہ بٹھانے یا پلنگ تڑوانے کو لے جائیں گے۔
اس منصوبہ بندی کو غیر فعال رکھنے کے لئے ہم اپنے آپ کو کس مشکل میں ڈال سکتےہیں، معلوم جو نہیں ہے۔
سرجن دولہا!!!
کیسا آئیڈیا ہے بھیا ؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:( اور جو ہم اپنا دوسرا بازو بھئ بیکار کر بیٹھیں وہ کیا ہمیں سر پہ بٹھانے یا پلنگ تڑوانے کو لے جائیں گے۔
اس منصوبہ بندی کو غیر فعال رکھنے کے لئے ہم اپنے آپ کو کس مشکل میں ڈال سکتےہیں، معلوم جو نہیں ہے۔
وہ :( جائیں گے :(
ہائے سادہ دل گُل آج تو غصہ کر لینا تھا۔ مگر احترام کا دامن تھامے رکھا۔ کوئی شاباش نہیں دے گا اس پر :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج تو ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ صبح صبح کس کا منہ دیکھ لیا
ابھی تک اپنا بھی نہیں دیکھا پھر ایسے اولے کیوں برس رہے ہم پر
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج تو ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ صبح صبح کس کا منہ دیکھ لیا
ابھی تک اپنا بھی نہیں دیکھا پھر ایسے اولے کیوں ہڑ رہے ہم پر
ذرا دماغ پر زور دے کر بتائیں، کیا پتہ لیپ ٹاپ آن کرنے سے پہلے سکرین پر نگاہ پڑ گئی ہو یا پھر غلطی سے موبائل کا کیمرہ آن ہو گیا ہو
 

سید عمران

محفلین
Top