سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بند بھی ہوا تو نکالنا کیا مشکل ہے بھلا!!!
سمجھا کریں نا
بوتل جن میں اپنی سزا پوری کرنے کے لئے بند کیا گیا ہو گا۔ اور جو ہم نے اسے بوتل میں بند کرنا چاہا تو گھسیں گے بھلا وہ پھر سے قید ہونے
دیکھا سر کی چوٹ بھی نہ بگاڑ پائی کچھ ہماری ذہانت کا
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو ابھی تک یہ بھی نہیں دیکھ پائے کہ یہ لڑی کون سی ہے
کہیں وہی تو نہئں جہاں سے ہمیں روز نکالا جاتا ہے اور ہم واپس آ جاتے ہیں اپنی سمجھ کر
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب دل کو ٹھنڈک پڑی ہمارے :ROFLMAO:

تو ہم بخوشی کچن کا رخ اختیا کر سکتے ہیں ملائی مار کے چائے پینے۔
آپ کے لئے کچھ بنائیں؟
ایک ٹھنڈا ٹھار پانی کا گلاس تو لے ہی لیجئیے کیونکہ ہم پھر سے آئیں گے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جاتے جاتے

ہم تو چلے پردیس کہ ہم پردیسی ہو گئے
چھوٹا اپنا دیس کہ ہم پردیسی ہو گئے

آپ کی وجہ سے اردو گانا تا کہ ہمیں اب اس بات کو لے کر مزید ڈانٹ کا کارن نہ مل جائے محترم سید عمران
 

سید عمران

محفلین
جاتے جاتے

ہم تو چلے پردیس کہ ہم پردیسی ہو گئے
چھوٹا اپنا دیس کہ ہم پردیسی ہو گئے

آپ کی وجہ سے اردو گانا تا کہ ہمیں اب اس بات کو لے کر مزید ڈانٹ کا کارن نہ مل جائے محترم سید عمران
بالکل صحیح گایا۔۔۔
اب جلدی سے پیا دیس جائیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں اسی بہانہ یہاں سے تو چلیں!!!
کیا کریں کہ اپنی زبان چھوڑی نہیں جاتی

ایویں گل گل اتے رُس رُس بہنا ایں کہیڑا تیرا ساگ توڑیا

پورا یقین ہے کہ اس میں صرف ساگ توڑنا ہی سمجھ آنا آپ کو ، جس سے آپ سمجھیں گے کہ آج گل یاسمیں ساگ پکانے والی شاید۔
نہیں؟
 
Top