گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اگلے کی راحت کا خیال کیجئیے۔ بہنوں کا تو ہر کوئی کرتا ہی ہے۔ نئی مثال قائم کیجئیے۔ اور "کسی" کو "ان" بنانے والی بات کو ہمارے جیتے جی تک بھول جائیے۔ اس کے بعد ہم وہاں سےخود آپ کو چٹھی لکھ دیں گے کس حال میں ہیں ۔"وہ" کو اُن کے "اُن" کے ساتھ رخصت کر دیا جائے تو شاید محفل کو کچھ راحت ملے