گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہ اب تک چڑا نہ ملا!!!
چڑے کی ایسی کی تیسی
اب ڈھونڈ لیجئیے انجر پنجر اس بھنے ہوئے چڑے کا جس کی بات کر رہے آپ۔
کہ اب تک چڑا نہ ملا!!!
وہی تو۔۔۔ پتا کر کے رکھیں نا۔ ایویں ایک محفلین سے محروم ہو جائیں گے آپ لوگ۔ روؤف بھائی کو تو کوئی فرق نہیں پڑنا لیکن سیما علی آپا کی ہم لاڈو رانی ہیں۔ان کا کچھ پتا نہیں!!!
پاس ہی رکھیں اب۔۔۔شاباش، شاباش، شاباش
آیا کب تھا۔۔۔ رہنا کیسے تھا پھر۔یعنی بھلائی کا زمانہ نہ رہا!!!
کیا کرنی ایسی خوشی جو پتھر کی طرح ماری جائے ۔۔۔ ہم بنا خوشی کے ہی ٹھیک ہیں بھائی۔
ایسا نہیں ہے ہمارا دل۔۔۔ ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر ان کے لئے اور خوشیوں کی دعا کرتے ہیں۔ اور شادیانے نہیں اچھے لگتے ہمیں۔ بس سازوں میں بانسری کی لے اچھی لگتی ہے وہ بھی اس گانے والیاصل خوشی خوشی کے شادیانے بجنے سے ہوگی۔۔۔
لڑکیاں جب اس تذکرے سے چڑیں تو سمجھ جاؤ کہ۔۔۔
یہ دل مانگے اور!!!
روؤف بھائی۔۔۔۔ کچھ خیال نہیں نا بہن کا۔ اب تو ہمیں بھی اپنا آپ بھتنیوں جیسا لگنے لگا ہےجن اور بھتنی
ماشاءاللہ، اللہ نظرِ بد سے بچائے
آپ نے اور صابرہ بہن نے بھی تو مجھے بروٹس کا بھائی بنا دیا تھاروؤف بھائی۔۔۔۔ کچھ خیال نہیں نا بہن کا۔ اب تو ہمیں بھی اپنا آپ بھتنیوں جیسا لگنے لگا ہے
ہمیں تو پتہ بھی نہیں کہ وہ کیا ہوتا ہے۔۔ ہم نے تو روفی بھائی والی بات کے لئے ہاں میں ہاں ملائی تھی انجانے میں۔آپ نے اور صابرہ بہن نے بھی تو مجھے بروٹس کا بھائی بنا دیا تھا
ہم آئینہ نہیں دیکھا کرتے۔۔۔ شرما جاتا ہے ۔اب چونکہ ان کا دماغ نہ رہا اس لیے اصل بات یہی ہےکہ آئینہ ہی دیکھا تھا!!!
جن نکالنے آتے ہیں آپ کو؟؟؟بند بھی ہوا تو نکالنا کیا مشکل ہے بھلا!!!
سبحان اللہ کیا سادگی ہےہمیں تو پتہ بھی نہیں کہ وہ کیا ہوتا ہے۔۔ ہم نے تو روفی بھائی والی بات کے لئے ہاں میں ہاں ملائی تھی انجانے میں۔
یہ ہر فن مولا ہیںجن نکالنے آتے ہیں آپ کو؟؟؟
ہم ایسے ہی سادہ دل ہیں۔ سب کہتے ہیں کہ دل سادہ ہو تو چہرے پہ بھی اس کی سادگی چھلکتی ہے۔سبحان اللہ کیا سادگی ہے
فورم میں سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ بھی آپ نے ہی حاصل کی ہو گی۔ ہیں ناں؟ہم ایسے ہی سادہ دل ہیں۔ سب کہتے ہیں کہ دل سادہ ہو تو چہرے پہ بھی اس کی سادگی چھلکتی ہے۔
یہ ہر فن مولا ہیں
پُر مزاح کی کیوں؟فورم میں سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ بھی آپ نے ہی حاصل کی ہو گی۔ ہیں ناں؟
آپ کی سنجیدگی میں اتنی مزاح ہے تو خدا جانے مزاح کیا ہو گاپُر مزاح کی کیوں؟
ہمارا تو مزاح سے دور کا بھی تعلق نہیں۔
اب ہنسنا بولنا تو پڑتا ہے نا اپنوں کے لئے۔ ورنہ ہماری خاموشیاں دل دُکھاتی ہیں اپنوں کا۔ تو اچھا نہیں لگتا کہ ہماری وجہ سے کوئی اداس ہو۔ لیکن ساتھ خود کو یہ سبق بھی دیتے رہتے ہیںآپ کی سنجیدگی میں اتنی مزاح ہے تو خدا جانے مزاح کیا ہو گا
رونا صرف قربِ الہی میں اچھا ہے اس کے علاوہ محض پریشانیاب ہنسنا بولنا تو پڑتا ہے نا اپنوں کے لئے۔ ورنہ ہماری خاموشیاں دل دُکھاتی ہیں اپنوں کا۔ تو اچھا نہیں لگتا کہ ہماری وجہ سے کوئی اداس ہو۔ لیکن ساتھ خود کو یہ سبق بھی دیتے رہتے ہیں
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر