گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ اب بندہ جس کو دیکھنا چاہے ، بھتنی کو دیکھ لے کیا؟اخروٹ والی بھتنی کا ہمشکل ہے۔۔۔
سمجھیں دیکھی بھالی شکل ہے!!!
ویسے بھی اخروٹ کا درخت پتوں اور اخروٹوں سے بھرا ہوا ہے۔ بھتنی کو کہاں ڈھونڈیں اس میں۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ اب بندہ جس کو دیکھنا چاہے ، بھتنی کو دیکھ لے کیا؟اخروٹ والی بھتنی کا ہمشکل ہے۔۔۔
سمجھیں دیکھی بھالی شکل ہے!!!
یاد تو دماغ سے کیا جاتا ہے۔ یہاں سب نے اس کی دہی بنا دی ۔لیپ ٹاپ کو آن کرنے کا بٹن بالکل سکرین کے قریب ہوتا ہے۔ ذرا دوبارہ یاد کریں
صبح سے کتنی بار دیکھا یہ مراسلہ۔ ہر بار اور اوووووووور ٹھنڈک پڑی۔
کیوں دل ٹوٹ رہا تھاصبح سے کتنی بار دیکھا یہ مراسلہ۔ ہر بار اور اوووووووور ٹھنڈک پڑی۔
دل نہیں ٹوٹ ریا تھا۔۔کیوں دل ٹوٹ رہا تھا
ایویں رہنے دیں۔۔۔بس رہنے دیں!!!
چلیں اسی بہانہ یہاں سے تو چلیں!!!
اچھا۔۔۔وہ آتے ہی اپنی لڑی کو رپورٹ کرا کے ڈیلیٹ کرا دیں گے
مذاق میں بھی نہیں کرتے ایسی بات۔اوہ بھئی سنجیدہ ہونے کی بات نہیں، مذاق کر رہا تھا
اوکے باسمذاق میں بھی نہیں کرتے ایسی بات۔
تنہائی، قرب الٰہی ، آنسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل صاف شفاف اور ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے اس کے بعد۔رونا صرف قربِ الہی میں اچھا ہے اس کے علاوہ محض پریشانی
شاباشاوکے باس
اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔وہ آتے ہی اپنی لڑی کو رپورٹ کرا کے ڈیلیٹ کرا دیں گے
ہماری باتیں مٹائیں ۔۔۔۔آپکی علمیت سے بھرپور باتیں کس کی جرُات جو حرف غلط سمجھ کے مٹائےاچھا آئیڈیا ہے۔۔۔
پہلے ہم محنت کرکے لکھیں۔۔۔
پھر آپ لوگوں کی واہی تباہی کی وجہ سے اپنے کیے کرائے کو صفحۂ قرطاس سے حرف غلط کی طرح مٹاتے رہیں!!!
ان سب میں دو تو بھائی ہوئے۔۔۔
ہم تو اپنے دونوں بھائیوں کو پہچانتے ہیں اور دونوں ہی معصوم لگ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب محفلیں جنھیں ہم پہچانتے نہیں ۔۔۔۔۔ان سب میں دو تو بھائی ہوئے۔۔۔
اور باقی کیا نکلے؟؟؟
مانتے ہیں نا انویسٹیگیشن کے آدمی ہیں ۔۔۔۔۔ان سب میں دو تو بھائی ہوئے۔۔۔
اور باقی کیا نکلے؟؟؟