سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

صابرہ امین

لائبریرین
WJB1rRy.jpg

ہم تو اپنے دونوں بھائیوں کو پہچانتے ہیں اور دونوں ہی معصوم لگ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
عمران بھائی کہاں ہیں ؟ ھو از ھو ؟
 

صابرہ امین

لائبریرین

وسیم

محفلین
ہم نے پوچھا تو کٹا دیا، اوروں نے پوچھا تو بتا دیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :nerd:
یہی بات ہم نے سنجیدگی سے کہی تھی تو سب ہمیں غلط ثابت کر رہے تھے کہ ایسی کوئی بات ہی نہیں، یہاں ایسا نہیں ہوتا۔ اب ہم بوٹا آف "چل میرا پُت " تو ہیں نہیں جو کہیں #فیر۔۔۔ کہندے بوٹا ۔۔۔۔۔
 

وسیم

محفلین
بھائی آپ نے کب معلوم کیا ،
اگر ہماری نظر سے آپ کا مراسلہ گزرتا تو لازمی جواب دیتے
وہ ہم ڈیلیٹ ہی کر دیتے، اگر ہمارے بس میں ہوتا۔ اگلے دن بھی ہم نے ایک پردہ نشیں کو اقتباس لیکر جواب دیا۔ آگے سے نو لفٹ۔۔۔۔

شکر ہے، بوٹا اس فورم پہ نہیں۔
:unsure:
 
وہ ہم ڈیلیٹ ہی کر دیتے، اگر ہمارے بس میں ہوتا۔ اگلے دن بھی ہم نے ایک پردہ نشیں کو اقتباس لیکر جواب دیا۔ آگے سے نو لفٹ۔۔۔۔

شکر ہے، بوٹا اس فورم پہ نہیں۔
:unsure:
چلیں کوئی بات نہیں،
آئندہ سے آپ کو اگر محفل کے حوالے سے معلومات درکار ہو تو ہمیں ٹیگ کر دیں،اگر ہمارے علم میں ہوا تو آپ کو بتا دیں گے
 

وسیم

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں،
آئندہ سے آپ کو اگر محفل کے حوالے سے معلومات درکار ہو تو ہمیں ٹیگ کر دیں،اگر ہمارے علم میں ہوا تو آپ کو بتا دیں گے
یہ ٹیگ کر کے جواب مانگنے والی عظمت صرف ہمارے لیے مختص کی گئی ہے؟
یا سارے ہی اس ٹیگ والے بادل کے زریعے برسات کا فیض پاتے ہیں؟
:whistle:
 

وسیم

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں،
آئندہ سے آپ کو اگر محفل کے حوالے سے معلومات درکار ہو تو ہمیں ٹیگ کر دیں،اگر ہمارے علم میں ہوا تو آپ کو بتا دیں گے
اور ہمیں محفل کے متعلق معلومات چاہیے ہوں گی تو ہی جواب ملے گا؟
ہمممم
اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب
 
Top