محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ویسے زیادہ بہتر یہی طریقہ ہے کہ کسی کو ٹیگ کر کے بات کرلی جائے ۔اگر آپ اقتباس لے کر بھی بات کریں تو کوئی حرج نہیںیہ ٹیگ کر کے جواب مانگنے والی عظمت صرف ہمارے لیے مختص کی گئی ہے؟
یا سارے ہی اس ٹیگ والے بادل کے زریعے برسات کا فیض پاتے ہیں؟