سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

صابرہ امین

لائبریرین
  1. qtO7ExP.jpg
یہ لیجیے آپا سے کوئی ناراض ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
حسین پکوڑے ۔ ۔
 
عدنان بھائی سے زیادہ کم گو میں نے نہیں دیکھا. Hardly کوئی لفظ بولتے ہیں، شاید پان کا اثر ہے.
فاخر بھائی آپ کا پرخلوص گلہ سر آنکھوں پر ،
ہم نے شاید کہی پڑھا تھا کہ جب بھی صاحب علم کی مجلس میں شرکت کا موقع ملے تو یہی کوشش کرو کہ بولنے سے زیادہ سننے اور سمجھنے پر توجہ رہے ۔
حقیقت میں بھی ہم بہت کم گو ہیں ۔اکثر اوقات بیگم صاحبہ سے بھی اس عادت کی وجہ سے ہمیں ڈانٹ سننا پڑتی ہے ۔
ہم اپنی فطرت کہیں یا عادت سے مجبور ہیں ۔
 

سید عمران

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
آپ سچ بہت ہی شرارتی ہیں اور ہمارے معصوم بھیا کو تنگ کرتے ہیں دیکھا نہیں آپ نے
. عدنان بھائی سے زیادہ کم گو میں نے نہیں دیکھا. Hardly کوئی لفظ بولتے ہیں،
ڈاکٹر فاخر کیا کہہ رہے ہیں کہ ان سے زیادہ کم گو آدمی نہیں دیکھا !!!!!؟:):):):)
 

سید عمران

محفلین
آپ کے 16 میں 10 ہزار مراسلے انھی کی بدولت ہیں۔
باقی کے 6 میں سے 2500 کا الزام مراسلات سمیت ہم پہ ڈال دیجئیے اور ہمارے کھاتے میں منتقل کر دیجئیے۔
باقی کتنے بچے؟؟؟
اچھا جی ہمیں صفر پر آؤٹ کرکے آپ سب خوش ہولیں!!!
 

سید عمران

محفلین
آپ سچ بہت ہی شرارتی ہیں اور ہمارے معصوم بھیا کو تنگ کرتے ہیں دیکھا نہیں آپ نے

ڈاکٹر فاخر کیا کہہ رہے ہیں کہ ان سے زیادہ کم گو آدمی نہیں دیکھا !!!!!؟:):):):)
ہاں تو وہ جیسا دیکھیں گے ویسا کہیں گے۔۔۔
اصل حقیقت ہم سے نہیں پوچھتا کوئی!!!
 

فاخر رضا

محفلین
کہیں آپ لڑائی مار کٹائی کو اخلاص پر تو محلول نہیں کررہے؟؟؟
اس سبب سے ان کے مراسلے بھی اسی رفتار تیزی سے بڑھے!!!
:clock::clock::clock:
دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں
تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں
 
Top