سید عمران
محفلین
کون تنگ کر رہا بہنا
کون تنگ کر رہا بہنا
اچھا یہ بتائیے کہ یہ درخت کہاں سے منگوایا گیا اور کب تک یہاں سے چھوہارے توڑے جا سکتے ہیںاس طرح تو درخت کو پانی نہیں ملے گا تو ہرا کیسے رہے گا درخت بھلا۔
اچھا۔۔ ہم نے تو نہیں سنا یہ نامگل یاسمین!!!
شہنائی کی آواز سنتے ہی!!!اچھا یہ بتائیے کہ یہ درخت کہاں سے منگوایا گیا اور کب تک یہاں سے چھوہارے توڑے جا سکتے ہیں
تشریف لے آئے تیل چھڑکنے آگ پر۔کون تنگ کر رہا بہنا
اچھا رنگ لائی ہے چوٹ اس دن!!!اچھا۔۔ ہم نے تو نہیں سنا یہ نام
چلی جائیں کو بدل کر چلی آئیں تو سوچتے ہیں اس بارے۔اتنے مراسلے کرنے کے بعد اب آپ پر لازم ہے کہ چند دن کے لیے اوور ہالنگ کروانے چلی جائیں تاکہ۔۔۔
وہ بھی رہے آرام سے ہم بھی رہیں آرام سے!!!
ہم ذرا قیلولہ فرما رہے تھےتشریف لے آئے تیل چھڑکنے آگ پر۔
فکر نہ کیجئیے گا سید عمران محترم۔۔۔ آپ ہی کا ساتھ دیں گے ہمارے بھائی
روؤف بھائی۔۔۔ آپ ہی ڈانٹیں اب
کیا آج کل قیلولہ بھی ’’فرمایا‘‘ جاتا ہے؟؟؟ہم ذرا قیلولہ فرما رہے تھے
کوہ قاف سے بھیجا ہے کسی نے تحفتاً۔اچھا یہ بتائیے کہ یہ درخت کہاں سے منگوایا گیا اور کب تک یہاں سے چھوہارے توڑے جا سکتے ہیں
اس کو جاننے کے لیے میں نے اتنا سوچا کہ اب میرے بال سفید ہونا شروع ہو گئےکوہ قاف سے بھیجا ہے کسی نے تحفتاً۔
ابھی تو ایک پتہ بھی نہیں نکلا درخت پر۔۔۔ تین چار سال بھول جائیں ابھی۔
لیکن شہنائی والا ہے کہاں۔۔۔ ہم تو کسی شہنائی والے کو نہیں جانتے۔۔ آپ نے خواب دیکھا ہو گا۔شہنائی کی آواز سنتے ہی!!!
اس دن ۔۔۔۔اچھا رنگ لائی ہے چوٹ اس دن!!!
فرمانے کے لیے خدا جانے کیا کیا کچھ نہیں فرمایا جا سکتاکیا آج کل قیلولہ بھی ’’فرمایا‘‘ جاتا ہے؟؟؟
جی ہاں۔۔۔فرمانے کے لیے خدا جانے کیا کیا کچھ نہیں فرمایا جا سکتا
ایویں ہی بھڑکاتی ہیں اپنے بھائی کو بی جمالو!!!روؤف بھائی۔۔۔ آپ ہی ڈانٹیں اب