محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جی ہاں۔۔۔
بڑے بزرگ تو استنجاء تک فرماتے ہیں!!!
جی ہاں۔۔۔
بڑے بزرگ تو استنجاء تک فرماتے ہیں!!!
کسی کے جانے سے کبھی جو سونا پن ہوتا ہے۔۔۔
چلے تو گئے تھے ہم۔۔ لیکن اپنا ذکر سنا تو جواب دینے آنا پڑااب آپ جاتی ہیں یہاں سے یا ہم ہی چلے جائیں؟؟؟
کسی کے جانے سے کبھی جو سونا پن ہوتا ہے۔۔۔
تو وہ کتنا اچھا ہوتا ہے ناں!!!
انھی بھائی سے سیکھا ہے ۔۔ایویں ہی بھڑکاتی ہیں اپنے بھائی کو بی جمالو!!!
کون؟ پیو؟تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے!!!
اسلحہ ہمارے ڈپو سے ہی لیجیے گا!!!انھی بھائی سے سیکھا ہے ۔۔
اب تو ہم جلدی ان سے جنگ کرنے والے ہیں۔
نہیں ن!!!کون؟ پیو؟
ہم ٹھیک سمجھے نا؟
کیوں بھئی۔۔۔ ہم نے بھلا کیا کیاانھی بھائی سے سیکھا ہے ۔۔
اب تو ہم جلدی ان سے جنگ کرنے والے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔ بہادراسلحہ ہمارے ڈپو سے ہی لیجیے گا!!!
رعایتی قیمت پر دینے کا وعدہ کریں پہلے۔ پھرر ہم زخمیوں کو بھی آپ کے مطب پر ہی بھیجیں گے۔اسلحہ ہمارے ڈپو سے ہی لیجیے گا!!!
جلد از جلد اپنی بہن کے ہاتھ پیلے کرکے رخصت کریں ان کو یہاں سے!!!
کمیشن ایجنٹرعایتی قیمت پر دینے کا وعدہ کریں پہلے۔ پھرر ہم زخمیوں کو بھی آپ کے مطب پر ہی بھیجیں گے۔
مفت میں لے جائیں پر جلدی لے جائیں!!!رعایتی قیمت پر دینے کا وعدہ کریں پہلے۔ پھرر ہم زخمیوں کو بھی آپ کے مطب پر ہی بھیجیں گے۔
آپ کو پوچھنا چاہئیے کہ آپ نے کیا کیا نہیں کیا۔کیوں بھئی۔۔۔ ہم نے بھلا کیا کیا
روزی روٹی چاہئیے نا ہمیں بھی۔کمیشن ایجنٹ
تبھی تو چھوہاروں کا پوچھ رہا تھاجلد از جلد اپنی بہن کے ہاتھ پیلے کرکے رخصت کریں ان کو یہاں سے!!!
جی ہاں صحیح سمجھے۔۔۔
محفل سے!!!
لیں پوچھ رہا ہوں، اب بتائیےآپ کو پوچھنا چاہئیے کہ آپ نے کیا کیا نہیں کیا۔
مفت میں لے جائیں پر جلدی لے جائیں!!!
ابھی فرصت نہیں لسٹ ترتیب دینے کی۔لیں پوچھ رہا ہوں، اب بتائیے