محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

میرا خیال ہے عبدالحمید صاحب خود ہی ہوں گے۔ کیونکہ ان کے علاوہ کسی نے یہ دعویٰ نہیں‌ کیا کہ میں انہیں جانتا ہوں۔
جی سخنور بھائی میں‌انکو جانتا تھا اور میں‌نے بتایا بھی کہ کون ہے وہی صاحب ہی تو ہے نا جو عمار کے پروفیسر فیصل صاحب ہے۔ :grin:
 

زینب

محفلین
یہ اچھا آیئڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ میرے دماغ میں‌پہلے کیوں نہیں آیا یہ سوچنے کی بات ہے
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔۔۔۔۔۔دماغ‌تو ہے پر غیر ضروری استعمال کر کے گھاٹا نہیں‌ڈالنا چاہتی نا
 
جی سخنور بھائی میں‌انکو جانتا تھا اور میں‌نے بتایا بھی کہ کون ہے وہی صاحب ہی تو ہے نا جو عمار کے پروفیسر فیصل صاحب ہے۔ :grin:
اتنی بڑی بات بتادی آپ نے۔۔۔۔ بہت شکریہ :grin:

عمار آپ انکی ایک تصویر پوسٹ کردیں ہوسکتا ہے ہم میں‌سے کوئی پہچان لیں‌انکو:grin:
بہت اچھے۔۔۔ نام سے پہچانا نہیں اور تصویر سے پہچانیں گے۔۔۔۔ :)

یہ اچھا آیئڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ میرے دماغ میں‌پہلے کیوں نہیں آیا یہ سوچنے کی بات ہے
دماغ ہے تمہارے پاس؟ :eek: اچھا۔۔۔۔ :confused:

عمار کیا ان کے آئی ڈی میں فیصل آتا ہے؟ :)
جی نہیں :chatterbox:

عمار بھائی
ان کا نک "س" سے شروع ہوتا ہے ؟ :confused:
:chatterbox:

:shameonyou:

لو کرلو گل :rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
تمہارے خیال میں وہ جو کوئی بھی ہیں۔

کیا محفل میں رہتے ہوئے ان کا کچھ سعود بھائی سے میل کھاتا ہے؟
 
Top