arifkarim
معطل
آپ اپنی"تبلیغ" کرتے رہے ، ہم صرف اپنا جواب دینگے۔
چلتا رہے یہ کارواں یونہی صدا!
آپ اپنی"تبلیغ" کرتے رہے ، ہم صرف اپنا جواب دینگے۔
جی سخنور بھائی میںانکو جانتا تھا اور میںنے بتایا بھی کہ کون ہے وہی صاحب ہی تو ہے نا جو عمار کے پروفیسر فیصل صاحب ہے۔میرا خیال ہے عبدالحمید صاحب خود ہی ہوں گے۔ کیونکہ ان کے علاوہ کسی نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ میں انہیں جانتا ہوں۔
یہ اچھا آیئڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ میرے دماغ میںپہلے کیوں نہیں آیا یہ سوچنے کی بات ہے
دھاگوںکو پٹڑی سے اتارنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔چلتا رہے یہ کارواں یونہی صدا!
اتنی بڑی بات بتادی آپ نے۔۔۔۔ بہت شکریہجی سخنور بھائی میںانکو جانتا تھا اور میںنے بتایا بھی کہ کون ہے وہی صاحب ہی تو ہے نا جو عمار کے پروفیسر فیصل صاحب ہے۔
بہت اچھے۔۔۔ نام سے پہچانا نہیں اور تصویر سے پہچانیں گے۔۔۔۔عمار آپ انکی ایک تصویر پوسٹ کردیں ہوسکتا ہے ہم میںسے کوئی پہچان لیںانکو
دماغ ہے تمہارے پاس؟ اچھا۔۔۔۔یہ اچھا آیئڈیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ میرے دماغ میںپہلے کیوں نہیں آیا یہ سوچنے کی بات ہے
جی نہیںعمار کیا ان کے آئی ڈی میں فیصل آتا ہے؟
عمار بھائی
ان کا نک "س" سے شروع ہوتا ہے ؟
عمار کیا آپ میرے سے ملے تھے ؟
اتنی بڑی بات بتادی آپ نے۔۔۔۔ بہت شکریہ
بہت اچھے۔۔۔ نام سے پہچانا نہیں اور تصویر سے پہچانیں گے۔۔۔۔
دماغ ہے تمہارے پاس؟ اچھا۔۔۔۔
جی نہیں
لو کرلو گل
نہیں نا۔۔۔ یہاں کہاں آئیں گے وہ۔۔۔عمار کیا اس دھاگے میں انہوں نے کوئی پیغام بھیجا؟
یہ "راہب" صاحب تو نہیںہے ناں "وہ "
تمہارے خیال میں وہ جو کوئی بھی ہیں۔
کیا محفل میں رہتے ہوئے ان کا کچھ سعود بھائی سے میل کھاتا ہے؟
وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ؟السلام علیکم
عمار کیسے ہیں آپ؟