مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد بلال اعظم کہ جنہیں خود کو "چھوٹا بھائی" کہلوانے کا بہت شوق ہے،شاعری کرتے ہیں اور محفل پر شاعری (خاص کر احمد فرازکی شاعری) کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔بہت بہت :congrats:ہوں "چھوٹے بھائی"۔

5000_blog(2).jpg

103476,xcitefun-congratulations2.jpg

congratulations-flower-pot.gif


یہ لو پیارے سموسے کھاؤ۔

img_0265.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بلال اتنے چھوٹے رہ کر بھی پانچ ہزار کا ہندسہ عبور کر لیا۔

یہ تو واقعی مبارک باد بنتی ہے۔ بہت مبارک ہو یہ پانچ ہزاری منصب۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک بلال، اب جلد ہی دس بیس ہزاریوں می شامل ہو جاؤ۔ شکریہ محسن وقار، اس رفتار سے تو تم بھی کل پرسوں تک ہزار پتی ہو جاؤ گے!! (لیکن یہ سموسے بھی چھوٹے چھوٹے لگ رہے ہیں، شاید بلال کے لئے چھوٹے چن کر لائے ہو؟)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے اپنا منا بھی ہزاریوں کا حامی ہو گیا۔:congrats: بہت خوب منے۔۔۔۔۔ اس پانچ ہزار پر فراز کا شعر ہے کہ
ارتقاء کے عمل کی اور کیا مثال دوں فراز
وہ پانچ ہزاری ہو گیا منا ہو کر بھی فراز
اس شعر میں شاعر نے دونوں مصرعوں میں تخلص کا استعمال کیا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ :laugh:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد بلال اعظم کہ جنہیں خود کو "چھوٹا بھائی" کہلوانے کا بہت شوق ہے،شاعری کرتے ہیں اور محفل پر شاعری (خاص کر احمد فرازکی شاعری) کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔بہت بہت :congrats:ہوں "چھوٹے بھائی"۔

5000_blog(2).jpg

103476,xcitefun-congratulations2.jpg

congratulations-flower-pot.gif


یہ لو پیارے سموسے کھاؤ۔

img_0265.jpg


واہ
بہت خوب
شکریہ محسن وقار علی بھائی۔
بس سموسوں کے ساتھ پیپسی کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے اور یہ تشنگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد بلال اعظم بھائی۔ اب لگ رہا ہے کہ آپ کے مراسلہ جات کی رفتار کو مثبت ریڈ شفٹ سے ماپا جا سکتا ہے۔ جلد ہی کواسرز تک پہنچ جائیں گے کیونکہ ریڈ شفٹ مثبت ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کی رفتار بڑھ رہی ہے :)
 
Top