برگ حنا
محفلین
برگِ حنا باجی آپ کی بات بالکل درست ہے۔
فی الحال بلال پہ ہی سوچا ہے، ایک غزل میں آزما کے دیکھتے ہیں۔
بہت اچھا ہے بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو
برگِ حنا باجی آپ کی بات بالکل درست ہے۔
فی الحال بلال پہ ہی سوچا ہے، ایک غزل میں آزما کے دیکھتے ہیں۔
ہمارا تخلص کبھی ’’مسلم‘‘ ہوا کرتا تھا۔
سوچتے ہیں واپس مسلم ہی بن جائیں۔
بسمل تو بن گئے کسی وجہ سےآپ مسلم سے بسمل بن گئے
بسمل تو بن گئے کسی وجہ سے
نہ چھیڑو حالِ دل
بہت اچھا ہے بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو
کل انشاء اللہ آپکے حکم کی تعمیل کر دی جائے گی بھیاچلیں اب آپ بھی سوچنا چھوڑ دیں اور گھٹنوں سے سر اٹھا لیں۔
کل انشاء اللہ آپکے حکم کی تعمیل کر دی جائے گی بھیا
آپ کو یہ بیان "تکا لگائیں" والے دھاگے میں دینا چاہیے تھا۔۔۔۔ کہ اس مرتبہ آپ کا تکا تیر ہو گیا۔۔۔۔ ہمیں نہ سرزمین "حجاز" سے کوئی واسطہ ہے نہ عقیدت۔۔۔۔ ہم تو بس "نغمہ حجاز" کے شیدا ہیں۔۔۔۔۔" ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ"
(یہ اپنے بارے میں کہا ہے کیونکہ "من آنم کہ من دانم")
یا تو آپکا سرزمینِ حجاز سے تعلق ہے یا والہانہ عقیدت
آپ کو یہ بیان "تکا لگائیں" والے دھاگے میں دینا چاہیے تھا۔۔۔ ۔ کہ اس مرتبہ آپ کا تکا تیر ہو گیا۔۔۔ ۔ ہمیں نہ سرزمین "حجاز" سے کوئی واسطہ ہے نہ عقیدت۔۔۔ ۔ ہم تو بس "نغمہ حجاز" کے شیدا ہیں۔۔۔ ۔۔
جی ہاں اور بھیا کی بات ہم کیسے ٹال سکتے تھے بھلایعنی آپ کا اوتار تبدیل؟
جی ہاں اور بھیا کی بات ہم کیسے ٹال سکتے تھے بھلا
جی تو بلال اعظم بلال صاحب اب آپ اپنا مقطع کب پیش کر رہے ہیں؟؟
یہ میرے نام کی تصویر ہے ،وہ احساس کی تھییہ والا اوتار بھی بہت اچھا ہے،
لیکن پہلے زیادہ اچھا تھا۔
یہ کیا ہے جناب؟؟؟ہاشمی
انقلابی
درد
جوشی
قرار
پیر
تحلص ہیں جناب، بلال اعظم کے لئے۔یہ کیا ہے جناب؟؟؟