مہدی نقوی حجاز
محفلین
اس کا انتخاب تو ہو چکا ہے۔۔۔تحلص ہیں جناب، بلال اعظم کے لئے۔![]()
اس کا انتخاب تو ہو چکا ہے۔۔۔تحلص ہیں جناب، بلال اعظم کے لئے۔![]()
محمداحمد بھائی میں تو محمد بلال اعظم بھائی کا تخلص "سوالیؔ" تجویز کروں گا۔۔۔
یہ سوال بہت کرتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔![]()
آم کے آمتب تو محمد بلال اعظم سوالی اور "اعظم سواتی" میں بس ذرا سا فرق رہ جائے گا۔![]()
محمداحمد بھائی میں تو محمد بلال اعظم بھائی کا تخلص "سوالیؔ" تجویز کروں گا۔۔۔
یہ سوال بہت کرتے ہیں نا اسی لیے۔۔۔![]()
آم کے آم
میرا مطلب "نام کا نام، تخلص کا دام"۔۔۔![]()
آم جو کہ میرا پسندیدہ پھل ہے اب کم کم آتا اس لیے اس کی یاد آتی ہے۔۔۔۔۔آج کل آپ کو آم بہت یاد آ رہے ہیں؟
خوش آمدید کو بھی خوش۔۔۔ آم۔۔۔ دید لکھتے ہیں۔
آم جو کہ میرا پسندیدہ پھل ہے اب کم کم آتا اس لیے اس کی یاد آتی ہے۔۔۔ ۔۔![]()
اگر کبھی برا لگے تو بتادیجیے گا۔اور آپ مذاق بہت کرتے ہیں![]()
اگر کبھی برا لگے تو بتادیجیے گا۔
میں پھر سنجیدہ مذاق کروں گا آپ سے۔۔۔![]()
سنا ہے پڑھاکو لوگ زیادہ مذاق پسند نہیں کرتے۔۔۔۔برا کیوں لگنے لگا مجھے؟
سنا ہے پڑھاکو لوگ زیادہ مذاق پسند نہیں کرتے۔۔۔ ۔![]()
سنا ہے پڑھاکو لوگ زیادہ مذاق پسند نہیں کرتے۔۔۔ ۔![]()
آپ سے زیادہ پڑھاکو کون ہوگا۔ صبح سے اب تک ساڑے ڈھائی ہزار مراسلات پڑھ چکے ہیں۔![]()
یعنی انیس بھیا کا تخلص انیس الرحمن مذاقی ہوسکتا ہے۔
یہاں سے۔بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن میں آپ کو کہاں سے پڑھاکو لگتا ہوں؟
یہاں سے۔
![]()
یعنی انیس بھیا کا تخلص انیس الرحمن مذاقی ہوسکتا ہے۔
پر میں تو شاعر ہی نہیں۔۔۔۔یعنی انیس الرحمن مذاقی اور ہاکی بطور قافیہ استعمال ہو سکتے ہیں۔