سید عمران
محفلین
آداب عرض ہے!!!آپ کی دور اندیشی کے ہم قائل ہیں
آداب عرض ہے!!!آپ کی دور اندیشی کے ہم قائل ہیں
محترم نہیں؟اکیلا عمر!!!
یوں نہ کہئیے ورنہ ہم پر بھی کچھ فرض ہو جائے گاآداب عرض ہے!!!
اتنا وقت اتنی سی بات سمجھانے میں لگ جاتا ہے۔۔۔محترم نہیں؟
اچھا ٹھیک۔۔۔ اب سے
اکیلا عمر
ہاں تو؟روز روز نوچنے سے تو اور گہرا ہوتا جاتا ہے۔۔۔خراب ہو جاتا ہے۔۔۔خون بہنے لگے گا۔۔۔۔پس پڑ جائے گی۔۔۔۔
وہ کیا؟؟؟یوں نہ کہئیے ورنہ ہم پر بھی کچھ فرض ہو جائے گا
پس زدہ تو نہیں ہوگی ناں؟؟؟ہاں تو؟
اسی بہانے اک نئی غزل بھی تو تخلیق ہو جاتی ہے نا۔
سارا دھیان آپ کی طرف جو تھااتنا وقت اتنی سی بات سمجھانے میں لگ جاتا ہے۔۔۔
ہم ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لیے کہاں سے وقت نکالیں!!!
یہ تو آپکا انداز ہی بتائے گا آپ عمر بلا رہی ہیں یا عمر پوچھ رہی ہیںعمر عمر لکھتے رہے تو کہیں آپ یہ نہ سمجھیں کہ بار بار عمر پوچھے جا رہے ہیں ہم
نہیں نہیں اب ایسے بھی منہ پھٹ نہیں ہیں ہموہ کیا؟؟؟
نجانے یہ مراسلہ کہاں جانا تھا، کدھر آگیا!!!سارا دھیان آپ کی طرف جو تھا
شکر ہے!!!نہیں نہیں اب ایسے بھی منہ پھٹ نہیں ہیں ہم
ویسے کیسے منہ پھٹ ہیں؟؟؟نہیں نہیں اب ایسے بھی منہ پھٹ نہیں ہیں ہم
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئییہ تو آپکا انداز ہی بتائے گا آپ عمر بلا رہی ہیں یا عمر پوچھ رہی ہیں
اکسائیے مت۔۔۔ اب ایسی بھی ہماری زبان کے آگے حندق نہیں ہےشکر ہے!!!
ہوتی بھی تو کیا۔۔۔اکسائیے مت۔۔۔ اب ایسی بھی ہماری زبان کے آگے حندق نہیں ہے
ہوئی بھی تو آپ کی حکمت کس دن کام آئے گی۔پس زدہ تو نہیں ہوگی ناں؟؟؟
ہوتی بھی تو کیا۔۔۔
چکر کاٹ کر دوسری طرف سے آجاتیں اور سب کو چکرا دیتیں!!!
نشتر چلے گا یہاں تو!!!ہوئی بھی تو آپ کی حکمت کس دن کام آئے گی۔
جیسا مشورہ اے خان محترم کو دیا تھا سرسوں کے نیم گرم تیل سے مالش کا۔۔۔ ایسا ہی اس پس زدہ غزل کے لئے بھی ارشاد فرما دیجئے گا۔
ایسے کہ جو کہنا ہو کہہ دیتے ہیںویسے کیسے منہ پھٹ ہیں؟؟؟