گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کند نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیںنشتر چلے گا یہاں تو!!!
کند نہ ہو تو کوئی مضائقہ نہیںنشتر چلے گا یہاں تو!!!
ہائے یہ جوش تمنا یہ نگوں سارئی عشقتجھے فرصت ہو جو منزل کے سوالوں سے کبھی
راستہ پوچھ مرے پاؤں کے چھالوں سے کبھی
نکل آگے بھی کتابوں کے حوالوں سے کبھی
آج کے عہد میں مل سوچنے والوں سے کبھی
جہاں جانا تھا، وہیں پہنچانجانے یہ مراسلہ کہاں جانا تھا، کدھر آگیا!!!
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ ہم تو جانے ہی والے تھے۔ہائے یہ جوش تمنا یہ نگوں سارئی عشق
وہ جو ایسے میں چلے آئیں تو مشکل ہو جائے
کامراں ہے وہ محبت جو بنے روح گداز
درد دل حد سے گزر جائے تو خود دل ہو جائے
تو وہاں کیوں نہ کہا گیا؟؟؟ایسے کہ جو کہنا ہو کہہ دیتے ہیںآئی سمجھ
تو وہاں کیوں نہ کہا گیا؟؟؟
تم تو وفا شناس و محبت نواز ہوبڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ ہم تو جانے ہی والے تھے۔
پاسِ ادب میں جوشِ تمنا لئے ہوئے
میں بھی ہوں ایک بوند میں دریا لئے ہوئے
ہم تو اس بات کے قائل کہتم تو وفا شناس و محبت نواز ہو
ہاں میں دغا شعار سہی،بے وفا سہی
تم کو تو ناز ہے دلِ الفت نصیب پر
میں ماجرائے درد سے نا آشنا سہی
نا آشنائے درد کو شکوہ سے کیا غرض
تم کو شکائت غمِ فرقت روا سہی
"آرائیں" نے کیا کیا تھا ؟خوش آمدید جناب چوہدری محمد عمر شرجیل رمضان صاحب
میں بھی کہوں کیا چوک ہوئی ہے"آرائیں" نے کیا کیا تھا ؟
خوبہم تو اس بات کے قائل کہ
غم کی توہین نہ کر غم کی شکایت کر کے
دل رہے یا نہ رہے عظمت غم رہنے دے
تعارف - بہت مختصر سا تعارف ہے میرا لیجئےخوب
آپ اپنا بھی تھوڑا سا بخوشی تعارف کروا دیں تو ہمارے لیے آپ سے چہم گوئی کرنے میں آسانی ہوگی
محبت تو تب تک وار کرتی رہتی ہے جب تک سامنے والا خوب گھائل نہ ہو جائے۔۔۔ کہیں کا نہ رہے۔ پھر اس کے لئے دو تیر بھی کم ہی پڑتے ہیں۔
ایسا ہمارا سوچنا ہے۔ کسی اور کا متفق ہونا لازمی نہیں ہے۔
وجہاس یقین کو دور پھینکیں کہ میں تو محبت میں زخم کو نہیں مانتا۔
بہت گہرا اور پیچیدہ موضوع ہے جتنے لوگ بھی اس پر لب کشائی کریں گے ایک نیا تجربہ دیکھنے کو ملے گامحبت جذبہ ہے ، اک احساس ہے ۔ جذبات انسانی زندگی کا بہت اہم پہلو ہیں۔
میٹھا بھی زیادہ ہو جائے تو جی متلا جاتا ہے ۔
محبت کا اظہار اور پھر جذباتی گھاؤ کا احساس بڑے شدید ہوتے ہیں لیکن شدت میں بہہ جانا بھی مناسب نہیں ہوتا ۔
خیر ، ہر انسان دوجے سے مختلف ہے سو اسکا تجربہ و احساس بھی دوسرے سے مختلف ہوتا ہے ۔
کوئی دل پر لگے گھاؤ کو شاعری کی صورت دنیا کے سامنے رکھ دیتا ہے کوئی اپنی دنیا علیحدہ بسا کر اس گھاؤ سے زندگی کشید کر لیتا ہے !
وعلیکم السلام! شکریہالسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔