مردوں کی بیٹھک

ھارون رشید

محفلین
آپ وقت پہ دھوکر جو نہیں دے رہے آج کل
نوٹ اس بات کو مذاق پڑہا اور سمجھا جائے سنجیدگی کا دورہ صحت کیلئے نقصان دہ ہے
2cp6qvk.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
اپنے لڑکپن کو ڈھونڈنے نکلے ہوں گے۔ وہ آتے ہیں ہوں گے، آپ اتنی دیر حقہ سلگائیے۔۔:sigarette:
 

شمشاد

لائبریرین
آمین۔

ارے ببوا اس لمڈے شعیب کا کا ہوا، کبھی واپس آئے گا؟ ولیمے کی تاریخ تو پکس ہوئی گوا۔
 
Top