مذکر جنات کے آنے پر کوئی پابندی نہیں۔
دو دن کے لونڈے ایسے ہی کہیں گے۔ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا کچھ دنوں میں۔سعود بھیا ذرا کی ذرا ادھر کو آئیو اور دیکھیؤ کہ مہدی کاکا کیا کہویں ہیں۔ یہ جورو والے ہیں ناں۔
لاحول،دو دن کے لونڈے ایسے ہی کہیں گے۔ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا کچھ دنوں میں۔
پر مہدی بھائی تو ادھیڑ عمر کے دکھے ہیں، ہاں حرکتیں لونڈوں کی طرح ہی کرے ہیں۔دو دن کے لونڈے ایسے ہی کہیں گے۔ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا کچھ دنوں میں۔
حضور لونڈے ہی ہیں۔ ادھیڑ عمر کے کس زاویے سے دکھائی دیے ہم آپ کو؟پر مہدی بھائی تو ادھیڑ عمر کے دکھے ہیں، ہاں حرکتیں لونڈوں کی طرح ہی کرے ہیں۔