مہدی نقوی حجاز
محفلین
حضور کہتے ہیں طوائف کی دعاؤں میں بھی بڑی تاثیر ہوا کرتی ہے۔ اسی واسطے ہم امتحانات کی سحر میں اکثر بالا خانے کے زینے چڑھتے تھے۔ آپ بھی قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھے ہیں جناب۔ کچھ آخرت کا سامان ہو جائے تو کیا برا؟!
خواہشات کو کیا ہوا؟ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ ۔
زن مرید کہہ لیں میاں!وضع داری تو آپ تب نبھائیں گے حضور جب محفل میں موجود ہوں گے اور رقاصہ کو فشار قبر اور عذاب الٰہی سے ڈرنے کی ترغیب دیں گے! گھر بیٹھے تو محض زن داری نبھائی جا سکتی ہے!!