ایہہ تسی او شمشاد بھائیاے لیو، ہم کاہے کو تاکیں گے دینو کمہار کی بہو کو، وہ خدیہی چھیل چھبیلی بنے کھیتوں میں گھومے ہے۔ اب ہم اس کی وجہ اپنے کھیتوں میں جانا چھوڑ دیں کیا؟
پھر تو ہم مشورہ دیں گے کہ آپ صفحہ نمبر 15 سے آگے چند صفحات کا مطالعہ فرما لیجیے۔ایہہ تسی او شمشاد بھائی
اس کو کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائےپھر تو ہم مشورہ دیں گے کہ آپ صفحہ نمبر 15 سے آگے چند صفحات کا مطالعہ فرما لیجیے۔
ہم تو کہویں ہیں کہ دیواروں کے کان کے علاوہ زبان بھی ہووے ہے۔ اور فکر نئیں کریں آپ کی بھابھی سب کچھ جانے ہے۔یہاں توزیادہ مرد حضرات نہیں ہیں÷
شمشاد بھائی دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ آہستہ آوازمیں بات کیجئے۔کہیں بھابھی نے سن لیا تو آپ کے لئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ تواچھی خبرہے،ہم تو کہویں ہیں کہ دیواروں کے کان کے علاوہ زبان بھی ہووے ہے۔ اور فکر نئیں کریں آپ کی بھابھی سب کچھ جانے ہے۔
کبھی دینو کمہار کی بہو سے ہمیں بھی ملوائیںشہزاد بھیا آپ کو کاہے شک ہوے ہے بھلا؟
اے لیو، اس میں کا مشکل ہے۔ آپ کو ہمارے گاؤں آنا پڑے گا۔کبھی دینو کمہار کی بہو سے ہمیں بھی ملوائیں
ارے گئی کہاں تھییہاں تو جوانی لوٹ آئی ہے حضرات کی
تو جنریٹر کا بندوبست کریں نااے لیو، اس میں کا مشکل ہے۔ آپ کو ہمارے گاؤں آنا پڑے گا۔
آپ کو پہلے سے بتائے دے رہا ہوں کہ ہمارے گاؤں میں بجلی نہیں ہے۔
مشورہ اچھا ہے ان صفحات کو دیکھتے ہین اور شمشاد بھائی کے کارنامے بھیپھر تو ہم مشورہ دیں گے کہ آپ صفحہ نمبر 15 سے آگے چند صفحات کا مطالعہ فرما لیجیے۔