مہدی نقوی حجاز
محفلین
فصل کی کیا خبر؟
میری دادی اماں تو ایسی جگہ ہیں جہاں انہیں دوائی کی نہیں بلکہ دعا کی ضرورت ہوتی ہےبھیا دادی بتا رہی تھیں آپ نے ابھی تک ان کی داوائی کے پیسے نہیں بھجوائے کل رمضو گھر آ گیا تھا پیسہ مانگنے ۔میں نے اپنی جیب سے دے دیا ہے ۔مجھے جلدی پیسہ بھیجوائیے فیس بھی جمع کرنی ہے ۔آج ہی کیر ٹیکر ٹوک رہا تھا تم نے میس فیس ابھی تک کیوں نہیں جمع کی ۔
کون سی فصل..........سروں کی یا گندم کی؟فصل کی کیا خبر؟
اوہو دادی نہیں نانیمیری دادی اماں تو ایسی جگہ ہیں جہاں انہیں دوائی کی نہیں بلکہ دعا کی ضرورت ہوتی ہے
وہ ان سے بھی پہلے اس منصب پر فائز ہو چکی ہیںاوہو دادی نہیں نانی
ارے تیں کدھر سے آ گیا ببوا۔ کہاں رہے اتنا عرصہ؟ٹھک ٹھک ٹھک کیا میں اندر آ سکتا ہوں ،، ؟؟
ایں چھور کنوں بچو........ایہہ یکا قبیلہ اتھائیں بھجویسی...........وہ ان سے بھی پہلے اس منصب پر فائز ہو چکی ہیں
یہ تو غلط بات ہے ناں کہ بھیا نے ابھی تک دادی کی دوا کے پیسے نہیں بھجوائے۔ بتاؤ اس بڑھاپے میں دادی کو کچھ ہو ہوا گیا تو کون ذمہ دار ہو گا۔بھیا دادی بتا رہی تھیں آپ نے ابھی تک ان کی داوائی کے پیسے نہیں بھجوائے کل رمضو گھر آ گیا تھا پیسہ مانگنے ۔میں نے اپنی جیب سے دے دیا ہے ۔مجھے جلدی پیسہ بھیجوائیے فیس بھی جمع کرنی ہے ۔آج ہی کیر ٹیکر ٹوک رہا تھا تم نے میس فیس ابھی تک کیوں نہیں جمع کی ۔