مردوں کی بیٹھک

قیصرانی

لائبریرین
اچھا اس میں مجھے سب سے زیادہ وہ پسند ہے جس میں بیریز ہیں یا پھر وہ جس میں کشمش اور ہیزل نٹس ہیں :)
فیزر کی ملک چاکلیٹ کے بارے کہتے ہیں کہ دنیا کی مشہور برانڈز میں سے واحد چاکلیٹ ہے جو فریش ملک سے بنتی ہے، پاؤڈرڈ ملک سے نہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ آپ کے لئے :)
5000.jpg
چار میری ہوئیں اور چار اصلاحی بھائی کی
دیکھیں ناں انصاف ہونا چاہیے :LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مانو بلی کاہے ادھر آ گئی۔

اب چاکلیٹ مل گئی ہیں ناں تو چلو شاباش اب گھر جاؤ۔ ابھی کھانا بھی بنانا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ مانو بلی کاہے ادھر آ گئی۔

اب چاکلیٹ مل گئی ہیں ناں تو چلو شاباش اب گھر جاؤ۔ ابھی کھانا بھی بنانا ہے۔
السلام علیکم چچا جان
میں دیکھنے آئی تھی آپ لوگ کیا کر رہے ہیں۔ دوپہر کا کھانا تو بن گیا میں نے کھا بھی لیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو جا ریا ہوں شہر۔ فصل کے لیے بیج بھی لانا ہے اور چھوٹے کے جوتے بھی لینے ہیں۔
 
Top