قیصرانی
لائبریرین
یہی تو اصل کافی ہے نایہ لیں
توبہ توبہ بلیک کافی کوئی پینے والی چیز ہے مجھے تو دیکھ کر ہی ڈر لگ رہا ہے
یہی تو اصل کافی ہے نایہ لیں
توبہ توبہ بلیک کافی کوئی پینے والی چیز ہے مجھے تو دیکھ کر ہی ڈر لگ رہا ہے
بس جی شمشاد بھائی یہی ہوتا ہوں ،، آجکل فضول بک میں گھسا رہتا ہوں ،، فضول میں ہی ،،ارے تیں کدھر سے آ گیا ببوا۔ کہاں رہے اتنا عرصہ؟
گھر میں سب ٹھیک ہیں ناں۔
ویلکم بیکبس جی شمشاد بھائی یہی ہوتا ہوں ،، آجکل فضول بک میں گھسا رہتا ہوں ،، فضول میں ہی ،،
اور گھر میں سب ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کا شکر ہے، آپ سنائیں کیسے ہیں ، کیسے مزاج ہیں آپ کے
کاہیں ہنس تھے بھائیفلک شیر بھیا بکروا کھرید لئے کہ ناہی
یہاں ہم خود ہی قربان گاہ کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیںخرید چکے بھیا...........
آپ؟
کس پہ قربان ہو رہے ہو میاں آج کل؟یہاں ہم خود ہی قربان گاہ کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں
ہےکس پہ قربان ہو رہے ہو میاں آج کل؟
سبحان اللہ
ماشاء اللہ(((سبحان اللہ
بہت ہنسی آ رہی ہے ۔بریانی تیار ہو گئی کیاکسٹرڈ سے پیٹ بھرے گا کیا اور وہ تو اب خراب بھی ہو گیا ہوگا
بریانی اریانی کسی دن بنے تو بتانا
محمداحمد بھیا کل بھابی سے کیا بات ہو گئی تھی کیوں لڑائی کر رہے تھے ۔
ارے آئیے چلئے میں آپ کو چائے پلواتا ہوں ۔گھر میں بھابی تو دینے سے رہی