السلام علیکم
محترم قیصرانی بھائی
سدا خوش رہیں آمین
طلسم ہوش ربا
داستان امیر حمزہ
کس کردار نے آپ کو متاثر کیا تھا ۔
نایاب
السلام علیکمویسے نایاب بھائ سب خیالی پلاو لگیں مجھے تو یہ کہانیاں ان کی کوئ حقیقت نہیں لگتی مجھے !
مع السلام
اب بات سمجھ میں آئی کہ آپ شاعر کیوں بنے۔جہانزیب صاحب یہ اچھا کیا کہ میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔۔
کہ مردودوں ممم میرا مطلب ہے مردوں کیلیے بھی ایسا ایک گوشہ ہو جہاں مرد خواتین پر پابندی لگا کر سکون سے دو چار باتیں کرلیں۔۔
خیر اب آتا ہوں آپ کے سوال کی طرف تو جناب۔۔
میں نے شاید ہی کوئی خواتین کا رسالہ یا ڈائجسٹ ہو جو نہ پڑھا ہو ۔۔
جبھی تو میری زبان قینچی میرا مطلب ہے خواتین کی طرح چلتی ہے۔
ہاں ان سب میں مجھے عمیرہ احمد کے ’’ پیرِ کامل‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے زیاد ہ متاثر کیا۔
اس کے بعد میری شادی ہوگئی ۔۔ اور اب ۔۔ خواتین کے ڈائجسٹ تو درکنار ۔۔
والسلام
اب بات سمجھ میں آئی کہ آپ شاعر کیوں بنے۔
ویسے غزل کیا پہوتی ہے؟ یہی نا کہ اپنے محبوب / محبوبہ کی دور دور سے تعریف کرنا کیوں کہ قریب جانے سے ڈرون حملے کا خطرہ رہتا ہے۔
محمود بھائی ، خواتین سے ڈرئیے مت ان کے رسالے پڑحنے میں بھی کوئی حرج نہیں لیکن مشکل اس وقت ہوتی ہے جب کوئی مردوا رسالے کی بجائے خاتون کو پڑھنے کی کوشش کرے۔
جب ہر کہانی میں ہر صفحے پر اور ہر پیراگراف میں " وہ بہت وجیہہ و شکیل لگ رہے تھے " پڑھنے کو ملا۔ ۔ ۔تو پھر بور ہو کر پڑھنا چھوڑ دیئےآپ میں سے کتنے لوگ خواتین کے رسالے پڑھتے ہیں؟
سوال اس طرحہونا چاہیئے تھاآپ میں سے کون ہے جو اپنے بوس سے بہت تنگ آتا ہے اور کیوں؟؟؟