محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میر نے کہا تھا۔۔گزری کل تو خاصا خوشگوار رہا مزاج کا موسم مگر آج صبح سویرے ہی گھبرا سا گیا۔
شام سے ہی بجھا سا رہتا ہے
دل ہے گویا چراغ مفلس کا
لیکن اب آپ کے لیے کیا کہا جائے؟؟ 🤔
میر نے کہا تھا۔۔گزری کل تو خاصا خوشگوار رہا مزاج کا موسم مگر آج صبح سویرے ہی گھبرا سا گیا۔
اب آپ انھیں واپس لائیے۔ اسی طرح تو محفل میں ہلچل ہو فی۔ شاباش ہوبجائیے شروع عبدالروؤف بھائیمیں نے کل کہا کہ سالگرہ کی لڑیوں پر توجہ دینی چاہیے اور آپ نے انہیں سرورق سے ہی ہٹا دیا 😄😄😄
مزاج آپ کا اور آپ ہی کو نہیں پتہ۔ پتہ کیجئے کیونکہ اس وقت ہمارے مزاج میں تجسس ہےکل موسم خوشگوار تھا اور الحمدللہ مزاج بھی ۔ مزاج پر موسم کا اثر تھا یا کوئی اور وجہ تھی اس کا اندازہ نہیں ہے۔
کافی ساری وجوہات ہوں تو حتمی طور پر کہنا مشکل ہے کہ اصل وجہ کیا ہے۔مزاج آپ کا اور آپ ہی کو نہیں پتہ۔ پتہ کیجئے کیونکہ اس وقت ہمارے مزاج میں تجسس ہے
آمین ۔۔اللہ پاک مزید بہتر فرمائیں آپ کی طبیعت اور مزاج کا موسم محمد احمد بھائی۔ آمین۔
بپھر نے کی بات نہ کرو چائے کی پیالی میں طوفان آجائے گا۔اوربپھر چائے پیتے ہوئے تو خوشگواری کی بلندیوں کو چھو لے گا۔
اب چائے کا مزاج بھی تو خوش گوار رکھنا ہے نا۔بپھر نے کی بات نہ کرو چائے کی پیالی میں طوفان آجائے گا۔
اللہ پاک مزید بہتر فرمائیں آپ کی طبیعت اور مزاج کا موسم محمد احمد بھائی۔ آمین۔
بپھر نے کی بات نہ کرو چائے کی پیالی میں طوفان آجائے گا۔
سلامت رہئے۔آمین۔
جزاک اللہ!
بپھر نے کی بات نہ کرو چائے کی پیالی میں طوفان آجائے گا۔
ابھی دوبارہ سے یہ مراسلات پڑھتے ہوئے ہمیں یاد آیا کہ واقعی چائے کی پیالی میں طوفان آ سکتا ہے۔چائے کی پیالی میں طوفان والی بات خوب کہی آپ نے۔
اپنے مزاج کے ساتھ ساتھ یہاں پر چائے کے مزاج بھی سنائے جاتے ہیں۔ابھی دوبارہ سے یہ مراسلات پڑھتے ہوئے ہمیں یاد آیا کہ واقعی چائے کی پیالی میں طوفان آ سکتا ہے۔
مائیکرو اوون میں ٹھنڈی چائے کو گرم کیا۔ جب اسے مکس کرنے کواس میں چمچ ہلایا تو چائے یوں اچھل کر ہمارے بائیں یاتھ پر گری جیسے پتیلی میں ابال آنے سے باہر گرے۔ یوں یہ بنا گرج چمک والا منا سا طوفان ہی ہوا نا۔