مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے کیا یاد دلایا، بہت دن ہو گئے ہیں پکوڑے کھائے ہوئے۔ آج نہیں تو کل بنواتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے پلے سے خرچ کر لو۔ کنجوسی چھوڑ دو۔

اور میرے کھاتے میں لکھتی جاؤ۔ اگر کوئی فیصل آباد جانے والا ملا تو اس کے ہاتھ بھیج دوں گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو پھر اس کے جتنے صفحے ضائع ہوئے ان کے پیسے بھی دیں گے؟؟؟؟ میں تو اپنی بال پوائنٹ بھی دوست کو دیتے ہوئے یہ کہتی ہوں کی 5 روپے ہے کم لکھنا اس سے:tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top