مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:coffee:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، آپ کی یہ بات اچھی لگتی ہے کہ آپ ہار جیت کو نارمل لیتے ہیں ابھی ایک دوسرے دھاگے پر آپ کے میسجز دیکھ رہی تھی ، اچھا کیا آپ نے مزاج تبدیل کرنے کے لیے کچھ کیا یا خود ہی تبدیل ہو گیا ؟ میں تو میچ پورا دیکھا ہی نہیں پورا دیکھتی تو اتنی دیر تک جاگنا پڑتا ، نیند بھی پوری ہو گئی اور موڈ بھی خراب نہیں ہوا ۔
 
شمشاد

ہار جیت تو لگی رہتی ہے۔ جب دو ٹیمیں کھیلتی ہیں تو ایک نے تو ہارنا ہی ہوتا ہے۔ مزاج اس لئے بگڑا کہ ٹھیک سے لڑ کر نہیں ہارے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top